حضور جن کے پاس کچھ کھونے کے لیے نہیں ہوتا ان کے پاس رونے کی کیا جگہ؟ تاہم اگر پھر بھی رو عمران رو عوام الناس کا نعرہ ہے تو اس کو بھی ہر جگہ گونجنا چاہیے ۔ علم بغاوت ہمیشہ تذلیل کا سبب بنتا ہے ان لوگوں کے لیے جو بادشاہ سلامت ہوں ، صاحبِ اقتدار ہوں اور اختیارت کا ناجائز استعمال کرکے لوگوں کا قتلِ...