اپنی کوتاہ بینی کا پیشگی اعتراف کرتے ہوئے کچھ گزارشات (اوزان سے قطع نظر)
کتنا مغرور ہو گیا ہُوں مَیں
تُجھ سے بھی دُور ہو گیا ہُوں مَیں
دوسرے مصرع کا مخاطب کون ہے؟ اس میں کچھ ایسا اندازِ بیاں اپنایا گیا ہے کہ جیسے پہلے مصرعمیں کچھ کہا گیا ہو کہ میں فلاں سے تو دور تھا ہی اب تم سے بھی دور ہو گیا...