کیا سقوط مشرقی پاکستان سے قبل اور بعد میں پاکستان کے لیے بہایا گیا ہزاروں شہداء کا خون اتنا سستا ہے؟
وہ کہ جنہیں اپنے وطن اور اسلام سے محبت کی سزا اس صورت میں دی گئی کہ ان کے سینوں پر سگریٹوں اور تیز دھار چاقوؤں اور بلیڈوں سے "جئے بنگلہ" کے نعرے لکھے گئے، جو بدترین تشدد کے بعد "تاریک راہوں میں...