نتائج تلاش

  1. عبیداللہ ہنگورا

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    مجھے ایک ربط ملا ہے۔ جوکہ صرف کروم کیلئے ہے۔ یہ SSRead نامی کروم ایکسٹینشن ہے جوکہ ایک ہی وقت میں دو فونٹ درست دکھاتا ہے۔ سندھی کا (ایم بی لطیفی) اور اردو کا (جمیل نوری نستعلیق) کیا یہ ممکن ہے کہ اس طرح کا ایکسٹینشن بنا کر ایک ہی وقت میں عربی اور اردو کو درست دیکھا جا سکے۔
  2. عبیداللہ ہنگورا

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    کیا ریسپانسو ہے؟
  3. عبیداللہ ہنگورا

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    مصباح پر تنقید کرنے والوں کی موجودہ حالت کچھ اس طرح ہے۔
  4. عبیداللہ ہنگورا

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ارے واہ میں نے تو امیج بغیر یو آر ایل کے ایسے ہی کاپی کیا اور کہیں اور کے بجائے یہاں ٹیکسٹ ایریا میں غلطی سے پیسٹ کرلیا۔ اور یہ کیا امیج بغیر کسی اضافی ٹیگ یا لوڈنگ کہ ڈسپلے ہوگیا۔ بھائی یہ تو کمال ہی ہوگیا۔
  5. عبیداللہ ہنگورا

    تبصرہ کتب الکیمسٹ

    کیا کسی دوست نے اس ناول پر مبنی فلم دیکھی ہے۔؟
  6. عبیداللہ ہنگورا

    تبصرہ کتب شیطان اور لڑکی

    نام کتاب: شیطان اور لڑکی THE DEVIL AND MISS PRYM مصنف: پاؤلو کوئلو ترجمہ: ابو فرح ہمایوں صفحات: 112 قیمت: 200 روپے ناشر: سٹی بُک پوائنٹ، نوید سکوائر۔ اردو بازار۔ کراچی ای میل:citybookurdubazaar@gmail.com اس ناول میں ایک ایسے گاؤں کی کہانی بیان کی گئی ہے جس کے لوگ اپنے مستقبل کے لیے ایک عورت کو...
  7. عبیداللہ ہنگورا

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    کاش کہ کوئی دوستوں کو سمجھائی کہ جب یہ پروگرام نہ کھلے یا کھلنے میں کوئی ایرر دے تو اسے Open کرنے کے بجائے Run as Administrator پر کلک کرکے کھولیں۔
  8. عبیداللہ ہنگورا

    تبصرہ کتب الکیمسٹ

    چونکہ مدیران نے میری تحریر کا موضوع ہی علیحدہ کرلیا۔ اس لئے آپ کے تبصروں کے جواب میں عرض کہ Alchemist کا ترجمہ: کیمیا گری کے نام سے محترم عمر الغزالی نے کیا جس کے صفحات: 145 ہیں جبکہ قیمت 260 روپے ہے۔ کتاب کا پبلشر: سینٹر فار ہیومن ایکسی لینس، لاہور ہے۔ کیمیا گری کتاب کے متعلق نقطہ نظر سے...
  9. عبیداللہ ہنگورا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چونکہ مدیران نے میری تحریر کا موضوع ہی علیحدہ کرلیا۔ اس لئے آپ کے تبصروں کے جواب میں عرض کہ Alchemist کا ترجمہ: کیمیا گری کے نام سے محترم عمر الغزالی نے کیا جس کے صفحات: 145 ہیں جبکہ قیمت 260 روپے ہے۔ کتاب کا پبلشر: سینٹر فار ہیومن ایکسی لینس، لاہور ہے۔ کیمیا گری کتاب کے متعلق نقطہ نظر سے...
  10. عبیداللہ ہنگورا

    تبصرہ کتب الکیمسٹ

    مجھے نہیں پتا کہ اس موضوع میں کسی اور نے یہ کتاب شیئرڈ کی ہے ۔ اور اس لمبے موضوع میں ڈھونڈنا بھی کافی مشکل ہے۔ بحرحال چونکہ کتاب زیرِ مطالعہ ہے اس لئے حاضر ہے۔ جی میں بات کر رہا ہوں کتاب Alchemist جو کہ برازیلی مصنف پاؤلو کوئیلہوکی لکھی ہوئی ہے۔ مصنف پاؤلو کوئیلہوکے لکھے ہوئے ناول الکیمسٹ نے...
  11. عبیداللہ ہنگورا

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ڈیسک ٹاپ پر موجود آئکان پر رائیٹ کلک کریں اور Run as Administrator پر کلک کرکے پروگرام کھولیں۔ مسئلا نہیں ہوگا۔:)
  12. عبیداللہ ہنگورا

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بہترین کام۔۔ کافی عرصے سے اس اپڈیٹ کا انتظار تھا۔ ڈائونلوڈ کرلیا ہے۔ مزید استعمال کے بعد رائے دی جائی گی۔
  13. عبیداللہ ہنگورا

    چیمپینز ٹرافی 2013 - فائنل میچ انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

    کیا تھرڈ ایمپائر اندھا تھا۔ دائرے میں موجود کمینٹس پڑھیں۔
  14. عبیداللہ ہنگورا

    اردو سرچ انجن کے سلسلے میں

    سندھ سلامت کی طرف سے گوگل کروم کیلئے ایک سندھی سرچ ایکسٹینشن بنایا گیا ہے جس کے نتائج بھی بہتر ہیں۔ اگر اس طرح کا کوئی اردو ایکسٹینشن ہو تب بھی کام بہتر ہو سکتا ہے۔ سندھی سرچ ایکسٹیشن کا اسکرین شاٹ ذیل جب کے لنک یہ ہے۔
  15. عبیداللہ ہنگورا

    ورڈپریس کا سلائڈر

    کیا بات ہے۔:thumbsup2: اپنا بلاگ دکھانا پسند کریں گے۔؟
  16. عبیداللہ ہنگورا

    اپنے تعارف میں عرض کیا تو ہے

    اپنے تعارف میں عرض کیا تو ہے
  17. عبیداللہ ہنگورا

    تعارف ميرا تعارف

    اصل نام میں ایک دفعا تبدیلی کرائی تھی۔ شاید سمجھا نہ سکا۔ میرا نام عبیداللہ ہنگورا ہے۔ اگر ہوجائے تو عنایت ہوگی۔
  18. عبیداللہ ہنگورا

    تعارف ميرا تعارف

    نام عبيدالله هنگورا کراچي سے تعلق هے ميرا
Top