نتائج تلاش

  1. F

    ہمیں امن چاہیے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس بارے ميں کوئ ابہام نہيں ہونا چاہيے۔ امريکی حکومت کا پاکستان پر حملے کا نا تو کوئ منصوبہ ہے اور نا ہی اس کی کوئ وجہ موجود ہے۔ يہ سوچ کہ ہم اپنے قريبی شراکت دار اور ايک ايسے اسٹريجک اتحادی پر حملہ کريں جہاں ہم نے نا صرف يہ کہ اپنے ٹيکس...
  2. F

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امریکہ تحریک طالبان پاکستان اور پاکستان کے اندر دیگر دہشت گرد گروپوں کے خلاف حکومت پاکستان کی جانب سے کسی بھی لائحہ عمل کی حمايت کرے گا۔ یقینی طور پر انتہا پسند تشدد کے خاتمے اور اس ملک اور خطے کو خوشحال ،مستحکم اور پرامن بنانے کے ليے...
  3. F

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميرا آپ سے ايک سوال ہے۔ کيا 80 کی دہائ ميں جب امريکہ افغانستان میں سويت فوج کے مقابلے ميں مجاہدين کی مدد کر رہا تھا تو کيا پاکستان ميں امريکہ مخالف جذبات کی شدت ميں کوئ کمی آئ تھی؟ جہاں تک مجھے ياد پڑتا ہے سب سے مشہور امريکہ مخالف نعرہ...
  4. F

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس میں کوئ شک نہیں کہ "خوف"، "ہلاکت" اور "دہشت گردی" وہ اصطلاحات ہيں جو ہميشہ تاريخ کے صفحات ميں اسامہ بن لادن کے ساتھ استعمال کی جائيں گي۔ ان کی فلاسفی، خيالات اور روش نے دنيا بھر کے ہزاروں افراد کی زندگيوں میں محض تباہی، بربادی اور غم کے...
  5. F

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکہ کو دہشت گرد قرار دينے کے حوالے سے ايک دليل جو ميں نے اکثر فورمز پر ديکھی ہے وہ يہ ہے کہ امريکہ اگر 80 کی دہاہی ميں افغانستان ميں مداخلت نہ کرتا تو يہ دہشت گرد کبھی پيدا نہ ہوتے۔ اس حوالے سے ہم کچھ تاريخی حقائق ہميشہ پس پشت ڈال ديتے...
  6. F

    قوم کا ملال۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اسی تناظر ميں چاہوں گا کہ آپ القائدہ کے اپنے ميڈيا ونگ السحاب کی ريليز کردہ ويڈيو پر مبنی فوٹيج کو بھی ديکھيں جس ميں القائدہ کے خود ساختہ مذہبی جنگجوؤں نے اپنی "عظيم کاميابی" کو بڑھا چڑھا کر خود بيان کيا ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ...
  7. F

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اسی موضوع کے حوالے سے اردو محفل پر ہی پوسٹ کردہ ايک پرانی پوسٹ پيش ہے۔ امريکہ ميں مسجد کی بے حرمتی پر سابق فوجی کو 20 سال قيد اور 4۔1 ملين ڈالرز جرمانہ...
  8. F

    پولیو ورکرز پر حملے غیرشرعی ہیں،30 مفتیان کرام کا اجتماعی اعلامیہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ پوليو کے ضمن ميں کچھ افراد اور گروہوں کی جانب سے دانستہ ايک واضح سياسی مقصد کے حصول کے ليے بے بنياد خوف اور خدشات کا پرچار کيا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں کچھ پريشان کن حقائق پيش ہيں سال 2010 کے دوران پاکستان دنيا کا واحد ملک تھا جہاں پر اس بيماری...
  9. F

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس ميں کوئ شک نہیں کہ پادری جونز کی حرکت کے نتيجے ميں مقامی مسلم کميونٹی اور دنيا بھر ميں اضطراب اور بے چينی پيدا ہونے کا امکان موجود ہے۔ يہی وجہ ہے کہ امريکيوں کی ايک کثير تعداد نے اس حرکت کی شديد مذمت کی اور واضح الفاظ میں اسے غلط قرار ديا...
  10. F

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمت اسلام آباد (۱۷ جنوری ۲۰۱۴ء)___پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ۱۶ جنوری کو پشاور کے تبلیغی مرکز میں ہونیوالے ہولناک دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے...
  11. F

    يو ايس ايڈ اور خيبرپختونخواہ حکومت ميں شراکت

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ USAID Project - Peshawar Ring Road renovation پشاور رنگ روڈ کی تعمير وتزئين کا منصوبہ خيبرپختون خواہ اور امريکی حکومت کے درميان چار بلين روپوں کی باہم شراکت کا آئينہ دار ہے۔ ويڈيو پيش ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ...
  12. F

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ کوئ ايسا غير معمولی امر نہيں ہے کہ کچھ رائے دہندگان دہشت گردی کے عالمی خطرے کے ضمن ميں امريکہ کے مصمم ارادے کے خلاف سوال اٹھانے کے ليے کئ دہائيوں پرانے واقعات کا ذکر لے کر بيٹھ جاتے ہيں، باوجود اس کے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی کاوش کو کسی...
  13. F

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں يہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ ايک فرد کے ايسے ذاتی فعل کو جسے امريکيوں کی اکثريت نے مذمت کے ساتھ مسترد کر ديا ہے، امريکی حکومت کی شريعت کے قوانین کے حوالے سے مبينہ نفرت سے کيسے تعبير کر رہے ہيں؟ کچھ برس قبل پاکستان ميں ايک تحريک چلائ گئ تھی...
  14. F

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا کام امريکی خارجہ پاليسی کا دفاع کرنا نہيں بلکہ اس کی صحيح وضاحت کرنا ہے تاکہ منفی پراپيگنڈے کی بجائے صحت مند بحث کی جا سکے۔ ميرے لیے يہ بات خاصی حيران کن ہے کہ اکثر تھريڈز پر دلائل اور بحث کا رخ اس نہج پر پہنچ جاتا ہے...
  15. F

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں جب کسی موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کرتا ہوں تو وہ اس موضوع پر يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور امريکی حکومت کے سرکاری موقف کی بنياد پر ہوتا ہے۔ اس کا موازنہ آزاد ميڈيا پر کسی نيوز رپورٹ يا اخباری کالم سے نہيں کيا جا سکتا۔ آپ يقينی طور پر...
  16. F

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    امريکہ سميت دنيا کا کوئ بھی ملک جنگ کی خواہش نہيں رکھتا۔ اس انتہائ نقطے پر پہنچنے سے پہلے تمام ممکنہ متبادل سياسی اور سفارتی امکانات اور آپشنز کو استعمال کيا جاتا ہے۔ ان تمام کوششوں ميں ناکامی کے بعد ہی اجتماعی سطح پر جنگ کا فيصلہ کيا جاتا ہے۔ يہ بھی ايک حقیقت ہے کہ حالات چاہے جيسے بھی ہوں، جنگ...
  17. F

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ افغانستان ميں فوجی کاروائ کی وجہ نہ تو طالبان کا طرز حکومت تھا، نہ ہی ان کی انسانی حقوق کی خلاف ورزياں اور نا ہی ان کی مخصوض سوچ اور خيالات اس فوجی کاروائ کا سبب بنے۔ ميں آپ کی ياد دہانی کے ليے واضح کر دوں کہ پوری دنيا ميں صرف تين ممالک نے...
  18. F

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ سياسی، سفارتی اور فوجی لحاظ سے بے گناہ افراد کی ہلاکت سے امريکہ کو کوئ فائدہ حاصل نہيں ہوتا۔ اس کے برعکس بےگناہ شہريوں کی ہلاکت سےدہشت گردوں کو جذبات بھڑکانے اور واقعے کو "استعمال" کرنے کا موقع فراہم ہو...
  19. F

    اسامہ بن لادن زندہ اور امریکا کی تحویل میں ہے، کویتی تجزیہ نگار کا دعوی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اگر آپ بھول گئے ہيں تو ميں آپ کو ياد دلا دوں کہ اسامہ بن لادن کی بيويوں کو امريکيوں نے نہيں بلکہ پاکستانی حکام نے اپنی تحويل ميں ليا تھا اور انھوں نے اس کی تصديق بھی کی تھی۔ اس وقت پاکستان کے ميڈيا پر دکھائے جانے والے ٹاک شوز کا بغور جائزہ لیں...
  20. F

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس تھريڈ پر موجود کالم اور اس ميں بے رحم قاتلوں کی جانب سے غير حقيقی، تناظر سے ہٹ کر اور بعض معاملات ميں تو دانش کے تمام اصولوں سے عاری جو دلائل پيش کيے گئے ہيں وہ انسانيت کے خلاف اپنے جرائم کی توجيہہ پيش کرنے کی ناقابل فہم کوشش ہے۔ کوئ بھی...
Top