نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    کون سے نام سے تعبیر کروں اِس ’رت کو۔۔۔ پھول مرجھائے ہیں زخموں پہ بہار آئی ہے۔

    کون سے نام سے تعبیر کروں اِس ’رت کو۔۔۔ پھول مرجھائے ہیں زخموں پہ بہار آئی ہے۔
  2. عمراعظم

    مرے گناہوں سے معصیت بھی اب اپنا دامن جھٹک رہی ہے۔۔۔مزمل شیخ بسملؔ

    واہ۔۔ بہت عمدہ کلام تخلیق فرمایا ہے جناب مزمل شیخ بسمل صاحب۔
  3. عمراعظم

    مصطفیٰ زیدی راکھ

    زبردست۔ شکریہ شیئر کرنے کے لئے۔
  4. عمراعظم

    بتاو دل کی بازی میں بھلا کیا بات گہری تھی ؟

    بہت خوبصورت کلام۔ شیئر نگ کے لئے شکریہ۔
  5. عمراعظم

    ’اسے بچائے کوئی کیسے ٹوٹ جانے سے ۔۔۔ (اقبال اشعر)

    ٹیگ نامہ محمد احمد نیرنگ خیال سید زبیر زبیر مرزا نایاب امجد علی راجا سید شہزاد ناصر محمد بلال اعظم
  6. عمراعظم

    ’اسے بچائے کوئی کیسے ٹوٹ جانے سے ۔۔۔ (اقبال اشعر)

    ’اسے بچائے کوئی کیسے ٹوٹ جانے سے وہ دل جو باز نہ آئے فریب کھانے سے وہ شخص ایک ہی لمحے میں ٹوٹ پھوٹ گیا جسے تراش رہا تھا میں اک زمانے سے ’رکی ’رکی سی نظر آ رہی ہے نبضِ حیات یہ کون ’اٹھ کے گیا ہے میرے سرہانے سے نہ جانے کتنے چراغوں کو مِل گئی شہرت اک آفتاب کے بے وقت ڈوب جانے سے ’اداس ’چھوڑ...
  7. عمراعظم

    بشیر بدر سو خلوص باتوں میں سب کرم خیالوں‌ میں‌ - بشیر بدر

    میری آنکھ کے تارے اب نہ دیکھ پاؤگے رات کے مسافر تھے کھوگئے اجالوں میں بہت خوبصورت کلام۔ شیئر کرنے کا شکریہ۔
  8. عمراعظم

    غالب کسی کو دے کے دل کوئی نوا سنجِ فغاں کیوں ہو

    واہ ! بہت خوبصورت کلام شیئر کرنے کے لئے شکریہ جناب سید شہزاد ناصر صاحب۔
  9. عمراعظم

    ’اس کے قتل پہ میں بھی ’چپ تھا،میرا نمبر اب آیا۔۔۔ میرے قتل پہ آپ بھی ’چپ ہیں،اگلا نمبر آپ کا ہے۔

    ’اس کے قتل پہ میں بھی ’چپ تھا،میرا نمبر اب آیا۔۔۔ میرے قتل پہ آپ بھی ’چپ ہیں،اگلا نمبر آپ کا ہے۔
  10. عمراعظم

    انمول باتیں

    بہت خوب۔ خوش رہیے۔
  11. عمراعظم

    انمول باتیں

    اکثر اوقات ہم کسی مزاحمت یا شدید احساس کے بغیر اپنے خیالات اور نظریات بدلتے رہتے ہیں،لیکن اگر ہم سے کہا جائےکہ ہمارا نظریہ یا خیال غلط ہے تو ہمیں بہت ’برا محسوس ہوتا ہے۔اور ہم اپنے دِلوں کو سخت کر لیتے ہیں۔ہم اپنے نظریے یا عقیدے بڑی لا پرواہی سے بناتے ہیں لیکن اگر کوئی ہمیں ان سے محروم کرنا...
  12. عمراعظم

    انمول باتیں

    سقراط اپنے ساتھیوں سے اکثر یہ کہا کرتا تھا " میں صرف ایک بات جانتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ میں کچھ نہیں جانتا۔"
  13. عمراعظم

    انمول باتیں

    نکتہ چینی پیغام رساں کبوتر کی طرح ہمیشہ گھر واپس آتی ہے۔
  14. عمراعظم

    انمول باتیں

    افہام و تفہیم نیز عفو و درگزر کے لئے سیرت کی پختگی اور نفس پر قابو پانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
  15. عمراعظم

    انمول باتیں

    قدیم چینی کہاوت ہے " جو شخص ہنس مکھ نہ ہو ’اسے دوکان نہیں کھولنی چاہیے۔
  16. عمراعظم

    انمول باتیں

    محسوس یہ ہوتا ہے کہ ہمارا فعل ہمارے احساس کی پیروی کرتا ہے،لیکن حقیقت یہ ہے کہ فعل اور احساس دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ اگر ہم اپنے فعل کی اصلاح کر لیں( چونکہ یہ ہماری قوتِ ارادی کے زیادہ ماتحت ہوتا ہے) تو ہم بلواسطہ اپنے احساس کو بدل سکتے ہیں۔
  17. عمراعظم

    انمول باتیں

    ہر نادان اپنی غلطی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے اور بہت سے نادان ایسا کرتے بھی ہیں، لیکن جو شخص اپنی غلطی کو تسلیم کر لیتا ہے وہ غیر معمولی قابلیت کا مالک اور عام لوگوں سے بلند شخص ہوتا ہے۔ایسا کرنے سے ’اس میں شرافت اور عظمت کے خواص پیدا ہوتے ہیں۔
Top