نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    انتہائی دلخراش خبر۔ اللہ تعالٰی زین بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔زین کی حوصلہ مندی اور بہادری نے ہماری بے چینی اور اضطراب میں کمی ضرور کی ہے لیکن اُ ن کی مکمل صحت یابی تک ہمیں اُن کی دل جوئی کرتے رہنے کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ باقی تمام زخمیوں کو بھی جلد صحت سے نوازے اور ان دشمنانِ...
  2. عمراعظم

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    ٹیگ کرنے کا شکریہ سید شہزاد ناصر بھائی۔انتہائی دلچسپ اور خوبصورت دھاگا تخلیق فرمایا ہے آپ نے۔ یقین جانیئے جب میں یہاں پہنچا تو نو(9) صفحات مکمل ہونے کو تھے ۔ خوابیدہ ذہن نے کچھ یاد بھی دلایا تو وہ یہاں پہلے ہی پوسٹ کیا جا چکا تھا۔ کچھ وقت درکار ہو گا مزید کی تلاش کے لیئے۔
  3. عمراعظم

    شکریہ محمد احمد بھائی۔

    شکریہ محمد احمد بھائی۔
  4. عمراعظم

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    شکریہ @ رانا صاحب۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  5. عمراعظم

    ہر اک ستم پہ داد دی ہر زخم پر دعا۔۔۔ ہم نے بھی دشمنوں کو ستایا بہت دِنوں۔

    ہر اک ستم پہ داد دی ہر زخم پر دعا۔۔۔ ہم نے بھی دشمنوں کو ستایا بہت دِنوں۔
  6. عمراعظم

    ’اس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے۔۔۔(اقبال اشعر)

    عاجزی و انکساری کی بھی کوئی حد تو ہوتی ہو گی جناب۔یہی وصف گداؤں کو بھی شاہوں سے بر تر بنا دیتا ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین
  7. عمراعظم

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    بہت شکریہ جناب @محمد خلیل الر حمٰن بھائی۔ عید کی مبارک باد کے لیئے بھی اور ہزار پیغامات کی تکمیل کے سلسلے میں بھی۔ آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ میرے چھو ٹے بھائی کا نام بھی محمد خلیل الر حمٰن ہے۔ چند سال پہلے تک سیارہ ڈائجسٹ کے لیئے لکھتے رہے ہیں۔ اُ ن کی ایک ترجمہ کردہ کتاب عکسِ سیرت کے نام...
  8. عمراعظم

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    بہت شکریہ پیاری بیٹی۔ اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
  9. عمراعظم

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    آخر بھلکڑ جو ٹھہرے ۔۔ آپکو بھی عید مبارک۔ صرف اتنا بتا دیں کہ یہ سوئیوں والی ہے کہ بکرے والی۔؟؟؟ محفل پر ایک ہزار پیغامات کے سلسلے میں آپ کی مبارک باد کا ممنون ہوں۔ اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  10. عمراعظم

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    محترم @سیدشہزاد ناصر بھائی۔ اس ذرہ نوازی کے لیئے ممنون ہوں۔آپ جیسے کرم فرما اردو محفل کا گراں قدر اثاثہ ہیں۔ آپ کے الفاظ میں۔۔۔ ہمیشہ شاد اور آباد رہیئے۔
  11. عمراعظم

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    بہت شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔ آپ کی صحبت میں رہ کر کچھ نہ کچھ سیکھ ہی رہا ہوں۔ بِلا مبالغہ آپ کی تحریریں بہت عمدہ اور دعوتِ فکر وعمل دیتی ہیں۔میرے بارے میں آپ کی تعریف ایک اعزاز سے کم نہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین۔
  12. عمراعظم

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔ نا چیز یقینا" اس محبت کا حقدار نہ تھا ۔آپ جیسے کشادہ دل احباب کا مقروض رہوں گا۔
  13. عمراعظم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    واہ ! بہت دلچسپ اور سبق آموز۔ شیئر نگ کے لئے شکریہ۔
  14. عمراعظم

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    بہت شکریہ @ شمشاد بھائی۔آپکی کاوشوں نے محفل کو آباد رکھنے میں بڑی مدد کی ہے۔ اللہ آپکو مزید ہمت اور صحت سے نوازے۔ آپ کی طرح میں بھی یہ محسوس کرتا ہوں کہ ہمارے درمیان رابطے کی کمی رہی۔ممکن ہے اس میں میری کسی کج روی کا عمل دخل ہو۔
Top