نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    پاکستانی ویزہ

    کیا سہانے خواب دکھائے گئے ہیں۔ اگر یہ سچے ثابت ہوئے تو نیلم کو وزیرِ اعظم منتخب کیا جانا چاہئے۔
  2. عمراعظم

    یاد آتی ہے کہاں اب کسی ہرجائی کی

    لاجواب ۔۔۔ امجد علی راجا صاحب۔اگر ہمسائی کے کھانوں پر ہی اکتفا کیا ہوتا تو پھینٹی تک نوبت نہ آتی۔خیر تجربہ ہو گیا،آئندہ خیال رکھیں۔
  3. عمراعظم

    الوداع اردو محفل

    ابھی چند دن ہی قبل میں یہ سوچ رہا تھا کہ محسن وقار علی سے یہ پوچھوں کہ آپ اتنا وقت،انرجی اور معلومات کہاں سے حاصل کر لیتے ہیں۔۔۔۔ گزشتہ چند ہفتوں سے آپکی روزمرہ کی پوسٹس غالبا" سب سےزیادہ ہوتی تھیں۔اگر کسی مجبوری کی وجہ سے بھی آپکو ایسا کرنا پڑ رہا ہے،تو بھی ہمارے لئے ایک خلا رہ جائے گا،جسے...
  4. عمراعظم

    چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے۔۔۔میں نے جنت تو نہیں دیکھی ماں دیکھی ہے۔

    چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے۔۔۔میں نے جنت تو نہیں دیکھی ماں دیکھی ہے۔
  5. عمراعظم

    موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں تب کہیں جا کر تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں۔۔۔

    ماں اگر مجبور نہ ہوتی تو اپنے جگر گوشے کو اس طرح پابندِ سلاسل نہ کرتی۔
  6. عمراعظم

    تجھ کو دیکھا اچانک تو ایسا لگا۔۔۔ مجھ کو مجھ سے مِلانے کوئی آ گیا

    تجھ کو دیکھا اچانک تو ایسا لگا۔۔۔ مجھ کو مجھ سے مِلانے کوئی آ گیا
  7. عمراعظم

    رفیع تمنا دی گریٹ

    وا ہ بہت خوب۔۔ کتوں کے حقوق کے لئے سیر حاصل دلائل سے بھر پور تحریر۔
  8. عمراعظم

    بکواس ۔۔۔۔ از فاتح الدین بشیر

    ایک شاطر جوہری کی طرح فاتح بھائی نے بھی اپنے ہیرے اور موتی "بکواس" کے لبادے میں چھپانے کی کوشش کی ہے ۔ بھلا ہو مدیحہ گیلانی صاحبہ کا جنہوں نے یہ خزانہ ’چھپا نے نہ دیا۔
  9. عمراعظم

    ترقی ہو رہی ہے

    واہ۔۔۔ آپ نے تو اہلِ وطن کو ترقی کی معراج تک پہنچا دیا امجد علی راجا صاحب۔ جو فیشن شو ہوا کرتا تھا پیرس میں، دوبئی میں یہاں وہ شو بھی کروایا، ترقی ہو رہی ہے خوش رہیں۔
  10. عمراعظم

    آؤ زندگی سیکھیں

    ٹیگ نامہ
  11. عمراعظم

    آؤ زندگی سیکھیں

    امجد علی راجا بھائی اور دیگر محفلین کی سرگزشت پڑھ کر مثبت سوچ و فکر کی ترغیب ملتی ہے۔ یقینا" صبر و استقامت پیغمبروں کی اثاث رہے ہیں،اِن کی پیروی کرنے والے ہمیشہ سرخرو اور بلند کردار کے حامل گردانے جاتے ہیں۔سچ تو یہ ہے کہ ہمارے کردار ہی ہماری اصل پہچان ہیں۔ روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت امام ابو...
  12. عمراعظم

    میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی۔۔۔ تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے۔

    میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی۔۔۔ تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے۔
  13. عمراعظم

    کھٹی دال ۔۔۔۔ ملائکہ کے لیے

    واہ ! عندلیب دال کی عزت بڑھا دی آپ نے۔
  14. عمراعظم

    چینی قوم کی ترقی کا راز

    بہت خوب بنتِ سلیم آپ نے ہماری کئی بنیادی کوتاہیوں میں سے ایک کی جانب توجہ دلائی۔ میں صاحبِ کالم سے سو فیصد متفق ہوں۔
  15. عمراعظم

    ہرات (افغانستان) کی چند دیدنی تصاویر

    بہت خوبصورت تصاویر حسان خان بھائی۔
  16. عمراعظم

    جنت پکارتی ہے،میں ہوں تیرے لئے۔۔۔ دنیا گلے پڑی ہے کہ جنت کرو مجھے۔

    جنت پکارتی ہے،میں ہوں تیرے لئے۔۔۔ دنیا گلے پڑی ہے کہ جنت کرو مجھے۔
  17. عمراعظم

    پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں ۔ ڈاکٹر انعام الحق جاوید

    واہ بہت ’پر مزاح۔ شکریہ شیئر کرنے کے لئے عبدالرزاق قادری صاحب۔
  18. عمراعظم

    شکریہ مہ جبین بہن اور عمر سیف بھائی۔

    شکریہ مہ جبین بہن اور عمر سیف بھائی۔
  19. عمراعظم

    حافظ کے محبوب شہر شیراز (ایران) کی چند تصاویر

    زبردست۔۔۔ شکریہ حسان خان بھائی، اتنی خوبصورت تصاویر شیئر کرنے کا اور مجھے وہاں چند دن کے قیام کی یاد دلانے کا۔
  20. عمراعظم

    کیسی گزر رہی ہے سبھی پوچھتے تو ہیں۔۔۔ کیسے گزارتا ہوں کوئی پوچھتا نہیں

    کیسی گزر رہی ہے سبھی پوچھتے تو ہیں۔۔۔ کیسے گزارتا ہوں کوئی پوچھتا نہیں
Top