نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    سفید برفانی چیتے پاکستان میں

    بہت خوب ملائکہ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔آمین
  2. عمراعظم

    استاد محترم بابا جی جاوید حیات کی ایک غزل

    ذوق نظر تو ہے مگر تاب نظارہ ہے کسے آنکھ چُرا گیا ہے چاند خیرہ ہے آفتاب بھی واہ ! زبردست @ سید شہزاد نا صر صاحب۔۔۔ ویسے میں بھی یہی کہنے والا تھا جو عسکری نے کہہ دیا۔ اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
  3. عمراعظم

    اے کاش برس جائے یہاں نور کی بارش۔۔۔ ایمان کے شیشوں پہ بڑی گرد جمی ہے۔

    اے کاش برس جائے یہاں نور کی بارش۔۔۔ ایمان کے شیشوں پہ بڑی گرد جمی ہے۔
  4. عمراعظم

    دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ کے میدان

    دیدہ زیب مناظر۔ شکریہ شیئر کرنے کا محسن وقار علی ۔
  5. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ارے نہیں ڈاکٹر بھلکڑ صاحب۔ آپ تو اس ہسپتال کے بانی ہیں۔ ویسے بھی ہمارے ہاں دستبردار کون ہوتا ہے۔۔۔؟ آپ بس بھولے بھٹکے ہسپتال کا چکر لگاتے رہا کریں تا کہ مریضوں کے ساتھ آپ کے بھول جانے کے مرض کا بھی علاج بھی ہوتا رہے۔
  6. عمراعظم

    جگر حب ہر اک شورشِ غم ضبط فغاں تک پہنچے

    رہِ عرفاں میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے ہر یقیں بڑھ کے جہاں وہم و گماں تک پہنچے اُف وہ کیفیتِ غم، آنکھ جسے دیکھ سکے ! ہائے وہ درد کی لذت جو زباں تک پہنچے واہ بہت خوب۔ بہترین کلام شیئر کرنے کے لئے شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔
  7. عمراعظم

    پیراگلائیڈنگ

    بہترین شیئرنگ @ محسن وقار علی۔
  8. عمراعظم

    پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

    آداب ۔اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین۔ عبشہ رانی بڑی سیانی کیسی ہیں؟
  9. عمراعظم

    پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

    واہ ! اتنی خوبصورت تصاویر شیئر کرنے کا شکریہ محسن وقار علی اور @ نیرنگ خیال صاحبان۔
  10. عمراعظم

    گرمی اور دریائے سوات

    سیر کروانے کا شکریہ محسن وقار علی ۔خوبصورت تصاویر ہیں۔
  11. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ڈاکٹر بھلکڑ ۔ آپ اچھے منتظم ثابت نہیں ہوئے۔ آپ کا ہسپتال تو ٹھپ ہی ہو گیا، اتنی اچھی اچھی ڈاکٹرز اور میل نرسز کی موجودگی کے باوجود۔
  12. عمراعظم

    مزاحیہ متفرق اشعار

    جی ! بس اللہ کا کرم ہی ہے۔
  13. عمراعظم

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    لاجوب ! بہت محنت سے اس غزل کو آپ نے بڑے دلکش انداز میں پیش کیا ہے متلاشی صاحب۔ جزاک اللہ۔
  14. عمراعظم

    چھوٹی سی بات

    غزل لکھ رہا تھا یا مضمون تھا وہ مجھے دو منٹ میں پزل کر دیا ہے بہت کھینچ دی بات چھوٹی سی بیگم رباعی کو تم نے غزل کر دیا ہے میرے بھائی۔۔۔ اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے۔ بیگمات تو اکثر ایسے کمالات کرتی رہتی ہیں۔ بائی دا وے۔۔۔ یہ "غزل" کیا ہماری تیسری بھابی کا نام ہے۔
  15. عمراعظم

    ہیلو، مبارک ہو، تم متعصب ہو

    خوش کن خبر۔
  16. عمراعظم

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    ہر مسلمان اور ہر پاکستانی کو عاطف بٹ جیسے کردار کا حامل ہونا چاہیے ۔ قا بلِ تعریف اور قابلِ تقلید عمل۔۔۔ ہمیشہ خوش رہو عاطف بٹ، اللہ آپ کو لمبی عمر اور دین و دنیا کی بہترین نعمتوں سے نوازے۔آمین
  17. عمراعظم

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    ہر مسلمان اور ہر پاکستانی کو عاطف بٹ جیسے کردار کا حامل ہونا چاہیے ۔ قا بلِ تعریف اور قابلِ تقلید عمل۔۔۔ ہمیشہ خوش رہو عاطف بٹ، اللہ آپ کو لمبی عمر اور دین و دنیا کی بہترین نعمتوں سے نوازے۔آمین
  18. عمراعظم

    مزاحیہ متفرق اشعار

    اب اتنی آزادی تو ہے۔ آپ کی آنٹی کو ویسے بھی کمپیوٹر سے الرجی ہے۔ لہذا ہم کم از کم اس طرف سےآزاد رہتے ہیں ۔
  19. عمراعظم

    مزاحیہ متفرق اشعار

    جی جی بلکل متوجہ ہیں سر۔۔۔ میرے نانا تو مر گئے لیکن نانیاں بے شمار چھوڑ گئے واہ جی واہ بہت خوب۔ بھائی ’ان کے پاس جو بچا تھا وہی تو چھوڑ سکتے تھے نا۔
  20. عمراعظم

    فضائے شب ہے کہ حسرت کدے کا سنّاٹا۔۔۔ نوائے تارِ نفس سے بھی کانپ ’اٹھتا ہوں۔

    فضائے شب ہے کہ حسرت کدے کا سنّاٹا۔۔۔ نوائے تارِ نفس سے بھی کانپ ’اٹھتا ہوں۔
Top