نتائج تلاش

  1. س

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    ہار گئے نا شمشاد بھائی لیکن اگر سارا ہوتی تو کچھ نہ کچھ اس کا حل نکال لیتیں خیر تصحیح کا شکریہ اہل لسان نہیں ہوں میری مادری زبان سندھی ہے اس لئے یہ چھوٹی موٹی غلطی کوئی بڑی بات نہیں ہے اگلے کے لئے 1500
  2. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ابن سعید بھائی کچھ خاص نہیں ہے بس آپ جسے دوستوں سے باتیں کرنا اور شمشاد بھائی والے نسخہ پر عمل کرنا بس :grin::grin:
  3. س

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    وقت ہوگا لیکن شمشاد بھائی شاید ٹایم نہیں مل رہا ہوگا :grin:
  4. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    قبلہ ہم نے کب فکر کیا ؟ہم تو بس آپ کا ذکر کر رہے تھے
  5. س

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    اس کا مطلب ہے کہ آپ نے میرے پیسے لازمی خرچہ کرنا تھے اور مجھے چونا لگانا تھا :grin::grin:اوکے اب میں آنے والے کے لئے چوانی رکھتا ہوں دیکھتا ہوں کیسے شاپنگ کرتا ہے چوانی
  6. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    غلطی ہو جاتی ہے کوئی بات نہیں کونسا ہم نے جان بوجھ کر کیا ہے انجانے میں بہت کچھ ہوجاتا ہے
  7. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ظلم تو یہ ہے کہ اب ابن سیعد بھائی اور میں نے دونوں نے ایک ہی حرف کو مروڑ ڈالا ہے
  8. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    طریقہ کار تو یہی ہونا چاہئے لیکن کبھی کبھی جلدی میں کوئی جلد بازی کر بیٹھتا ہے اس میں کوئی بات نہی ہے بڑے شہروں میں چھوٹی غلطیاں ہوتی رہتی ہیں
  9. س

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    اری شمشاد بھائی طالبان سے اللہ پناہ میں رکھے آپ رکئے ہم یہ زبان نہیں بولتے ویسے یہ زبان پٹھانوں کی زبان نہیں ہے
  10. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ضرب المثل میں سب کچھ چلتا ہے ایسی بات نہین ہے لیکن ترتیب کا خیال لازمی رکھنا چاہیے
  11. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    دکانوں سے آپ کو مہنگا ملے تو یوٹیلٹی اسٹور سے لے لی جئے گا
  12. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    شاید آپ ٹھیک کہ رہی ہیں
  13. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    سر ایسی بات نہیں ہے لیکن بس ہم سوچ کر بات کرنے کے عادی ہے
  14. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    رکئے اتنی جلدی ہی کیا ہے دلیل کی جب ضرورت پڑے گی دےدے گے
  15. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے دیلیل بھی دے دونگا وقت آنے پر
  16. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    حکم کرین تو دلیل ڈہوندھنے کی بھی کوشش کریں گے اگر ایسیے ہی مان لی بات تو شکریہ
  17. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    جب ہم نے کہ مل گئی ہے تو مل گئی اس میں ثبوت دےنے کی کیا جرورت ہے ویسے بھی جو چیز قوت حس سے متعلق ہو اسے مسوس کیا جاتا ہے اسے پیش نہیں کیا جاتا
  18. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ثواب کمانے کا بھی اچھا بہانا ہے کسی سے ہمدردی کر کے
  19. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    تبھی تو میں نے ان کی تعریف کی تھی بھائی ویسے انسان میں حیوانیت کا عنصر تو ہے ہی اس میں کوئی شک نہیں ہے تبھی علم منطق میں انسان کو حیوان ناطق کہا گیا ہے
  20. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    اوکے ٹھیک ہے پتا چل گیا کہ آپ بھی ہمدردی کا جذبہ رکھتی ہیں
Top