ثواب کمانے کا بھی اچھا بہانا ہے کسی سے ہمدردی کر کے
س سکون محفلین جون 29، 2008 #243 جب ہم نے کہ مل گئی ہے تو مل گئی اس میں ثبوت دےنے کی کیا جرورت ہے ویسے بھی جو چیز قوت حس سے متعلق ہو اسے مسوس کیا جاتا ہے اسے پیش نہیں کیا جاتا
جب ہم نے کہ مل گئی ہے تو مل گئی اس میں ثبوت دےنے کی کیا جرورت ہے ویسے بھی جو چیز قوت حس سے متعلق ہو اسے مسوس کیا جاتا ہے اسے پیش نہیں کیا جاتا
س سکون محفلین جون 29، 2008 #245 حکم کرین تو دلیل ڈہوندھنے کی بھی کوشش کریں گے اگر ایسیے ہی مان لی بات تو شکریہ
ع عندلیب محفلین جون 29، 2008 #246 خیر آپ دلیل دینا چاہتے ہیں تو اور بھی اچھی بات ہے ہم بھی دیکھیں کیسی دلیلیں دیتے ہیں آپ ۔
س سکون محفلین جون 29، 2008 #258 ضرب المثل میں سب کچھ چلتا ہے ایسی بات نہین ہے لیکن ترتیب کا خیال لازمی رکھنا چاہیے
شمشاد لائبریرین جون 29، 2008 #259 ضرورت اس بات کی ہے کہ اراکین پہلے الف بے سیکھیں۔ اچھے بھلے حروف تہجی چلتے چلتے پٹری کیوں بدل لیتے ہیں۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ اراکین پہلے الف بے سیکھیں۔ اچھے بھلے حروف تہجی چلتے چلتے پٹری کیوں بدل لیتے ہیں۔
ابن سعید خادم جون 29، 2008 #260 طول پکڑ جاتی ہیں کبھی کبھی ایسی بے ترتیبیاں تو خاصہ الجھاؤ پیدا ہو جاتا ہے۔