طرحی غزل کہی ہے کبھی جہانزیب بھائی آپ نے؟
جہانزیب محفلین جون 29، 2008 #223 ظرور درست کرنے کے لئے مجھے بلاگ لکھنا پڑتا ہے تب وہ ضرور بنتا ہے، ایسے حالات میں غزل کہی جا سکتی ہے؟
ظرور درست کرنے کے لئے مجھے بلاگ لکھنا پڑتا ہے تب وہ ضرور بنتا ہے، ایسے حالات میں غزل کہی جا سکتی ہے؟
ابن سعید خادم جون 29، 2008 #224 عندلیب اپیا اب آپ آئیں اور غلط کو گلت لکھیں کہ جہانزیب بھائی نے یہ کام شروع کر دیا ہے۔
جہانزیب محفلین جون 29، 2008 #226 غرور ہی تو نہیں کرتا میں اپنے فن پر، چلیں اب اجازت انشاللہ شام میں واپسی ہو گی ۔
ابن سعید خادم جون 29، 2008 #227 فراخ دلی ہے جہانزیب بھائی یہ تو آپ کی۔ خیر ہم شام تک آپ کے منتظر ہیں۔
س سکون محفلین جون 29، 2008 #231 لازمی تو نہیں کہ آپ گریبان چاک کرین صبر بھی تو کر سکتے ہیں سعید بھائی
ع عندلیب محفلین جون 29، 2008 #238 بڑی بے تکی بات کرتے ہیںآپ ہمدردی کا جذبہ تو انسانیت کی نشانی ہے ورنہ انسان انسان نہیں کہلائیگا بلکہ حیوان ۔۔۔۔۔۔
بڑی بے تکی بات کرتے ہیںآپ ہمدردی کا جذبہ تو انسانیت کی نشانی ہے ورنہ انسان انسان نہیں کہلائیگا بلکہ حیوان ۔۔۔۔۔۔
س سکون محفلین جون 29، 2008 #239 تبھی تو میں نے ان کی تعریف کی تھی بھائی ویسے انسان میں حیوانیت کا عنصر تو ہے ہی اس میں کوئی شک نہیں ہے تبھی علم منطق میں انسان کو حیوان ناطق کہا گیا ہے
تبھی تو میں نے ان کی تعریف کی تھی بھائی ویسے انسان میں حیوانیت کا عنصر تو ہے ہی اس میں کوئی شک نہیں ہے تبھی علم منطق میں انسان کو حیوان ناطق کہا گیا ہے