جیندے نال میری اکھ لڑی سی
از قلم: فخر نوید
کڑی کاندی پھلچڑی سی ۔۔۔۔۔۔۔ جیندے نال مری اکھ لڑی سی
نین نقش سن اودے گول گول ۔۔۔۔۔۔۔رہندی سی او میرے کول کول
جیب الوں او تنگ بڑی سی ۔۔۔۔۔۔۔ جیندے نال مری اکھ لڑ سی
فیشن نخرے کرکے آندی ۔۔۔۔۔۔۔ رنگ برنگے کپڑے پاندی
اردو نوں او...
ویسے یہ تجربے کی بات ہے۔
پہلے مجھے اردو لنک والوں کے چیٹ روم نے قابو کئے رکھا۔
اس سے جان چھڑانے کو اردو محفل پر آیا ، بہت کچھ سیکھا بھی یہاں سے ۔۔۔۔۔۔ اور کچھ لوگوں کی جلی سڑی بھی سننا پڑیں۔
لیکن جب سے فیس بک پر گیا ہوں۔ عجیب سا نشہ ہے۔ اس بارہا جان چھڑانے کی کوشش کی ہے لیکن بے کار، حالانکہ...
یہاں میں نے اپنی ایک عدد ڈومین کو ایچ ٹی ایم ایل فائل کی مدد سے ویریفائی کروای ہے دیکھیں۔
اور فائل کو ہوسٹنگ پر اپ لوڈ کرنے کے بعد اور ویریفائی کرنے کے بعد
جناب جب آپ اپنے بلاگ پر لاگ ہوں گے تو وہ آپ کو آپ کے ڈیش بورڈ پر لے جائے گا وہاں ہو گا ٹیمپلیٹ یا تھیم کو ایڈٹ کرنے کی آُشن وہاں پر گوگل اک دیا گیا میٹا ٹیگ اس کے ہیڈر میں شامل کر کے سسیو کر دیں اس کے بعد ویریفائی کر لیں۔
دوسرا طریقہ : یہ ہے کہ آپ گوگگل کی فائل ڈاون لوڈ کریں اور اسے پنے ہوسٹ پر...