شکیل کے ہاں صورتحال یوں ہے کہ بارِ دگر رشتہ ازدواج میں بندھ رہے ہیں تو کوئی رسم وسم کرنے کا ارادہ نہیں بس سادگی سے مسجد میں نکاح ہوجائے گا اور ہم شریکِ حیاتِ نو کو گھر لے آئیں گے
بہنوں کو شادی پر جوڑے سلوا کر دینا بڑا پرانا رواج ہے ، اور ہم اس رواج کو ضرور پورا کریں گے، آپ آنے والی بنیں ;)
باقی تمام احباب کا نیک خواہشات کے اظہار پر شکریہ،
سیما آپا وعلیکم السلام پہلے کہتیں لیکن ہم پہلے کہہ دیتے ہیں ۔ مزاج شریف کیسے ہیں شکیل بھائی کے ۔
خیریت نیک مطلوب ہے تمام محفلین کی، اور اطلاع دینا چاہتے ہیں اپنی خیریت کی، خصوصا عاطف بھائی کو