ذوقِ لطیف پر گراں گزرتا ہے جب ماسی کا لفظ گھر میں کام کرنے والی کے معنوں میں استعمال ہوتا دیکھتا ہوں۔
پنجاب میں گھروں میں کام کرنے والی عورتوں اور مردوں کو گھر کے کم عمر افراد ماسی اور چاچا کہہ کر پکارتے تھے تعظیماََ، بڑی عمر کے افراد انہیں، باجی، آپاں وغیرہ کہہ لیا کرتے تھے، ہمارے دیکھتے...