سو فیصد درست ۔ جبھی تو میں کہتا ہوں اس ملک میں صرف دو قومیں آباد ہے ۔ بدمعاش یا طاقتور اور شریف یا کمزور ، باقی سب کھیل تماشہ ۔
وہ تصویریں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں جس میں ایک دوجے کے بچوں کی شادی میں ہنس ہنس کے گلے لگا جا رہا ہوتا ہے چلو میل ملاپ اچھی بات،
پرآپ کے بیانات کو لے کر جو قتل وغارت...