نیند نہیں آرہی بھائی ؟ میری حساب سے تو کینیڈا میں راتاں پے گیئیاں ہیں :ROFLMAO:
ویسے بہت شکریہ میرے عزیز ۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔امید ہے آپ نے میری کسی بات کا برا نہیں مانا ہوگا اور آئندہ دنوں میں آپ سے اچھی گپ شپ رہے گی۔;)
میری طرف سے انٹرویو تمام ہوا۔
مجھے یاد پڑ رہا ہے کہیں آپ نے...