نتائج تلاش

  1. گمنام زندگی

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    یہ کیا ماجرا ہے ، میرے عزیز :unsure:
  2. گمنام زندگی

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    لو جی آپ کی پیش گوئی پوری ہوئی ، اگلے نام خورشید شاہ اور احمد مختار کےہو سکتے ہیں۔
  3. گمنام زندگی

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    ہر دفعہ کی طرح" ہم سب امید سے ہیں ":) سیاسی بیمار کو آخر کار شہادت ملی :grin:
  4. گمنام زندگی

    پنجاب ميں لوڈشيڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹرين، بينک، پٹرول پمپ جلاديئے گئے، لوٹ مار، فائرنگ، 3 افراد ہلاک

    زبردست :music: یہی کہنا چاہ رہا تھا میں بھی ، پر یہ سوچ کر چپ ہو گیا کہ سب کہیں گے کہ آپ کو تو کچھ بھی کر لو اچھا نظر نہیں آتا ۔ :rollingonthefloor:
  5. گمنام زندگی

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    چلو جی۔ اگلے کچھ دنوں کے لئے ایک نئی لالی پاپ :)
  6. گمنام زندگی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    آپ تو سیاستدانوں کی طرح پلٹ گئے ۔ :D دونوں ہی کا دے دیں ، شکریہ
  7. گمنام زندگی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    ریفرنس مل جائے تو عنایت ہو گی ۔
  8. گمنام زندگی

    سزا یافتہ شخص 18 کروڑ عوام کی قسمت کا فیصلہ کر رہا ہے ؛ چیف جسٹس۔

    بہت مناسب کیا آپ نے ۔ تاہم غیر اخلاقی الفاظ کی نشاندہی بھی کریں تاکہ بندہ آیندہ احتیاط برتے ۔:rolleyes:
  9. گمنام زندگی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    کیا کہہ رہے ہیں آپ ؟؟؟؟؟ :confused: از اٹ حقیقت ؟؟؟
  10. گمنام زندگی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    http://e.jang.com.pk/06-19-2012/karachi/pic.asp?picname=1014.gif
  11. گمنام زندگی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    مہذب اور ڈیسنٹ ، ہاہاہاہاہہاہا :grin:
  12. گمنام زندگی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    لو جی ! باس بھی آ گئے میدان میں :D ربط
  13. گمنام زندگی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    یہ جاوید چاچا اپنے ساتھ ہمیں کیوں گھسیٹ رہا ہے ، :laugh: ویسے اس کی ایک بات پر مجھے پو را یقین ہے ، کہ رحمان ملک کے پاس نائیجیریا کی شہریت بھی ہے ، وہ لگتا بھی وہیں کا ہے :heehee:
  14. گمنام زندگی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :angry2: چلیں old aging کہہ لیں :nerd:
Top