نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    مونث ہوتی ہے نہ۔ اس لیئے تو "ہوتی" ہے ورنہ "ہوتا" ہوتی۔ :p رعایت واپس آگئی :p
  2. شہزاد وحید

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    ویسا ہی ڈر جیسا آپ کو چھپکلی سے لگتا ہے یا کوئی اور؟ :p
  3. شہزاد وحید

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    واہ اپنے منہ سے اپنی ہی تعریف۔ موت بھی مونث ہی ہوتی ہے، تو اسے لڑکیوں کی خوبصورتی سے کیا لینا دینا :p ہاں لڑکوں کو کوئی رعایت وغیرہ ضرور ملتی ہوگی :D
  4. شہزاد وحید

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    یہاں سارے زندگی سے اتنا بیزار کیوں ہیں؟ ہر کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ جتنی جلدی ختم ہو جائے اچھا ہے۔ خیر تے ہے؟
  5. شہزاد وحید

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    اتنی ڈراؤنی ہوتی ہیں کیا لڑکیاں؟ :p
  6. شہزاد وحید

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    ہاں یار 2000 کی بجائے 1900 لکھ گیا روانی میں :p
  7. شہزاد وحید

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    نان سموکر کر کے چیک کیا تو 1973 کی تاریخ بتائی، اور سموکر کر کے چیک کیا تو 1989 پر لے گیا۔ ایدا مطلب سائنسدان چوٹھ ای بولدے رئے نے تے اے سچا اے :p سموکر پر ہی بٹن دوبارہ دبایا تو 1970 پر لے آیا۔ ہی ہی
  8. شہزاد وحید

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    Same Detail سے دوبارہ چیک کرنے پر ہر بار مختلف تاریخ دیتا ہے۔ :p
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاہاہاہاہا، موووووووووووووووووووووووووووووووووووووووڈز۔ آپ نے دیکھی ہے یہ مووی؟
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Cocktail دیکھی۔ اس کی ریٹنگز کوئی اتنی خاص نہیں لیکن فلم مجھے پسند آئی ہے۔ دوست کو لاہور ائیرپورٹ پر چھوڑ کر آیا تھا رات کے 1 بجے، صبح اُٹھ کر بینک بھی جانا تھا، میں کہا سونے پہلے تھوڑی فلم دیکھیں، دیکھنے بیٹھا تو ساری ہی دیکھ ڈالی۔ کچھ بہت منفرد کہانی تو نہیں ہے، وہی پرانا بالی وڈ والا پریم...
  11. شہزاد وحید

    مغل سے مغزل تک

    لو وئی اینی لمی تحریر میں ایس لئی پڑھن لگا کیوں کہ میں آپ مغل آں۔
  12. شہزاد وحید

    تعارف میرا تعارف

    خوش مینگو دید :)
  13. شہزاد وحید

    برداشت - جاوید چوہدری (حقیقت؟)

    مجھے یہ جاننا ہے کہ اس کالم میں لکھا ہے کہ وہ فلم جس میں ہمارے نبی کی توہین کی گئی ہے اس کر پروڈکشن پر یہودیوں کے پچاس لاکھ ڈالر لگے ہیں، کیا یہ بات سچ ہے۔ تجسس کے ہاتھوں میں نے یوٹیوب پر اس فلم کا کچھ حصہ دیکھا تھا تو مجھے تو اس فلم پر پچاس لاکھ روپے لگے بھی نظر نہیں آتے۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Kyaa Super Kool Hain Hum دیکھی۔ کافی دیر بعد ایک انڈین کامیڈی فلم دیکھی۔ مزہ آیا۔ فلم کچھ بہت آؤٹ کلاس قسم کی کہانی پر مبنی نہیں ہے لیکن رتیش دیش مکھ اور تشار کمار کی جوڑی کی وجہ سے مزہ آیا۔ پوری فلم میں انتہائی بولڈ ڈائیلاگز کی بھر مار ہے بلکہ ایک ایک ڈائیلاگ بولڈ ہے بلکہ بولڈ ڈائیلاگ ہی اس فلم...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس کے بعد چارم تھوڑا کم ہو جائے گا کیونکہ سپاٹاکس کا کردار ادا کرنے Andy Whitfield بوجہ کینسر مر گیا اور اس کی جگہ یہ کردار Liam McIntyre کو دیا گیا ہے، لیکن Liam McIntyre سپارٹاکس کے کردار میں ویسی جان نہیں ڈال سکا۔ میں نے ایک ROME نامی سیریز بھی ڈاؤنلوڈ کر رکھی تھی، جس میں کچھ سپارٹاکس جیسا...
  16. شہزاد وحید

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "؟؟؟؟"

    او شِٹ، یعنی مرتے مرتے بچ گئے تم :p
  17. شہزاد وحید

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "؟؟؟؟"

    چلو پھر رہنے دو اشیش مہرا :p گوپی چند :D
  18. شہزاد وحید

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "؟؟؟؟"

    جناب کا نام عمران خان ہے۔ میری ان سے محفل تو زیادہ بات شات نہیں ہوتی، ہاں فیس بُک پر ہوتی ہے اور ان باتوں کے بارے میں یہاں بتا نہیں سکتا میں۔ :)
  19. شہزاد وحید

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "؟؟؟؟"

    یہ عبداللہ والا کیا چکر ہے؟
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں تو بِلُو رے کا انتظار کر رہا ہوں۔
Top