انیس الرحمن
محفلین
7 مرتبہ کا معلوم کریں۔ 7 جنموں کا بتائے گا۔۔۔۔اب اس نے 2066 بتا دیا ہے
ایک دم اتنا نیچے
7 مرتبہ کا معلوم کریں۔ 7 جنموں کا بتائے گا۔۔۔۔اب اس نے 2066 بتا دیا ہے
ایک دم اتنا نیچے
ویسے بھٹکتی آتمائیں ہی نیٹ استعمال کرتی ہیں۔۔۔۔آتما بھی انٹرنیٹ استعمال کررہی ہے؟
سائکاٹرسٹ یا شاعر۔۔۔۔وہ لا علاج کر چکے شاید ہماری بکواس سن کر
شاعروں کا اس میں کیا لینا دیناسائکاٹرسٹ یا شاعر۔۔۔ ۔
پچھلے مراسلوں سے اندازہ ہوا کہ شاید کچھ شاعر آپ کا علاج کر رہے تھے اور مایوس ہو کر لوٹ گئے۔۔۔شاعروں کا اس میں کیا لینا دینا
میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا ہےمیں بٹن دبا رہی ہوں لیکن کوئی جوب ہی نہیں مل رہا
آپ کی زندگی 9999 عیسوی سے بھی اوپر ہو شاید۔۔۔میں بٹن دبا رہی ہوں لیکن کوئی جوب ہی نہیں مل رہا
میرے ساتھ بھی یہی ہو رہا ہے
لگتا ہے موت ڈر کے بھاگ گئی ہم سے
لولززز
میرا خیال ہے یہ موت بھی ہم لڑکیوں سے ڈرتی ہےlollllمیں بٹن دبا رہی ہوں لیکن کوئی جوب ہی نہیں مل رہا
1900 یا 2000
ہاں یار 2000 کی بجائے 1900 لکھ گیا روانی میںآپ کو تو مرے ہوئے بھی عرصہ بیتا۔ بھاگو اک آتمابھٹک رہی ہے یہاں
آپ کی زندگی 9999 عیسوی سے بھی اوپر ہو شاید۔۔۔میں بٹن دبا رہی ہوں لیکن کوئی جوب ہی نہیں مل رہا
نہیں بھئی زندگی جتنی جلدی ختم ہو اتنا ہی اچھا ہےآپ کی زندگی 9999 عیسوی سے بھی اوپر ہو شاید۔۔۔
جبھی جواب نہیں آ رہا۔۔۔
اتنی ڈراؤنی ہوتی ہیں کیا لڑکیاں؟میرا خیال ہے یہ موت بھی ہم لڑکیوں سے ڈرتی ہےlollll
جی نہیں..،اتنی خوبصورت کے دل ہی نہیں کرتا ہمیں مارنے کو....لڑکوں کو موت کہتی ہو گی..چل ہوئے اگے لگا...تم نے زندہ رہ کے کیا کرنا ہےlollllاتنی ڈراؤنی ہوتی ہیں کیا لڑکیاں؟
نہیں بھئی زندگی جتنی جلدی ختم ہو اتنا ہی اچھا ہے
میں بھی یہ ہی سوچ رہی تھی...یہاں سارے زندگی سے اتنا بیزار کیوں ہیں؟ ہر کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ جتنی جلدی ختم ہو جائے اچھا ہے۔ خیر تے ہے؟
واہ اپنے منہ سے اپنی ہی تعریف۔ موت بھی مونث ہی ہوتی ہے، تو اسے لڑکیوں کی خوبصورتی سے کیا لینا دینا ہاں لڑکوں کو کوئی رعایت وغیرہ ضرور ملتی ہوگیجی نہیں..،اتنی خوبصورت کے دل ہی نہیں کرتا ہمیں مارنے کو....لڑکوں کو موت کہتی ہو گی..چل ہوئے اگے لگا...تم نے زندہ رہ کے کیا کرنا ہےlollll