نتائج تلاش

  1. متلاشی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    جناب میرے مراسلہ نمبر 4 کا سرخ والا حصہ دوبارہ پڑھ لیں ۔۔۔! اگر نظر کمزور ہے تو عینک لگوا لیں ۔۔۔! میں اپنا نقطہ نظر واضح کر چکا ہوں ۔۔۔ مگر آپ بار بار یہی الزام دے رہے ہیں کہ میں نے آپ کی بات کا جواب نہیں دیا۔۔۔!
  2. متلاشی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    شاید آپ کے لیے ہی اقبال نے یہ شعر کہا تھا خود کو بدلتے نہیں قرآن بدل دیتے ہیں آپ کی فقہ میں یقینا بدلتے ہوں گے مگر ہماری فقہ میں الحمد للہ دین اور شرعی احکام کی صرف وہی صورت مسلم ہے جو 14 سو سال پہلے سید البشر صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی ۔۔۔! (البتہ فروعی مسائل میں تحقیق کے بعد اختلاف ہوتا...
  3. متلاشی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    میرے محترم علاج کروانے کے لیے ڈاکٹر کے پاس جایا جاتا ہے کسی موچی اور لوہار کے پاس نہیں ۔۔۔ اسی طرح دینی مسائل کی تحقیق علماء کا کام ہے نہ کہ ان دو ٹکے کے زرد صحافت کے علمبرادار لکھاریوں کا۔۔۔۔! امید ہے تشفی ہو گئی ہو گی ۔۔!
  4. متلاشی

    السلام علیکم ۔۔ والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطے و ڈیزائننگ کے نمونے...

    السلام علیکم ۔۔ والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطے و ڈیزائننگ کے نمونے http://nwqgraphics.blogspot.com/ درج ذیل ربط وزٹ کریں
  5. متلاشی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    جناب والا جو تصویر آپ نے لگائی ہے جس میں نیم سے بھی زیادہ برہنہ عورت کو بصورت جل پری دکھایا گیا ہے ۔۔ خود سوچیں اس طرح کی تصاویر سے بچوں اور بڑوں پر کیا اثر پڑے گا۔۔! شاید آپ کے نزدیک یہ عمل غیر شرعی نہ ہو اور آپ کی فقہ میں یہ سب جائز ہو ۔۔۔ واللہ اعلم
  6. متلاشی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    جناب اگر آپ اسی پوسٹ کا مراسلہ نمبر 4 پڑھ چکے ہیں تو پھر آپ کو یہ سوال کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی ۔۔ پھر بھی کوئی شک ہو تو دوبارہ مراسلہ نمبر 4 پڑھ لیں ۔ میرے محترم نہی عن المنکر کی ذمہ داری ہی میں تو میں نے یہ پوسٹ کی ہے اور آپ نے اوپر خبر لگائی ہے ۔۔۔ ! اور رہی دوسری بات وہ یہ کہ کوئی بھی...
  7. متلاشی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    حسینی تصویر صرف علمائے دیوبند کے نزدیک ہی حرام نہیں بلکہ تمام مسالک میں باتفاق ناجائز اور حرام ہے ۔۔ بریلوی مسلک کے بزرگ عالم جناب احمد رضا خاں صاحب بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں:۔ معظم دین کی تصویر زیادہ موجب وبال و نکال ہے کہ اسکی تعظیم کی جائیگی ۔ اور تصویر ذی روح کی تعظیم خاصی بت پرستی کی صورت...
  8. متلاشی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    اس مسئلہ میں یہ مضمون متلاشیانِ حق کے لیے انشاء اللہ ضرور نافع ہو گا۔۔۔ (اگرچہ میں خود عکسی تصویر(کمپیوٹر، موبائل ، انٹرنیٹ کی سکرین پر ) کا حامی ہوں بشرطیکہ اس میں کوئی غیر اخلاقی و غیر شرعی پہلو نہ ہو ، مگر ٹھوس شکل میں تصویر کو بلا ضرورت شرعی ناجائز سمجھتا ہوں ) ماہنامہ دارالعلوم دیوبند ‏،...
  9. متلاشی

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    بہت جاندار تحریر ہے علم اللہ بھائی ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔۔!
  10. متلاشی

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    جدا دیں ہو سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
  11. متلاشی

    برقعہ اوینجر (کارٹون)

    برقع کا مذاق اڑایا گیا ہے اس ویڈیو میں ۔۔۔!
  12. متلاشی

    اکیسویں صدی کے جاہل۔ ازاوریامقبول جان

    رائٹر کا تو مجھے پتہ نہیں ۔۔۔ البتہ میں اس کا ہم نوا ہوں اور الحمد للہ میں نے میٹرک تک اردو میڈیم میں ہی پڑھا ہے ۔۔! میٹرک سے آگے اردو میڈیم تھا نہیں سو مجبورا انگلش میڈیم اختیار کرنا پڑا۔۔۔!
  13. متلاشی

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    عمر سیف بھائی آپ کی محبتوں اور نوازشوں پر آپ کا شکر گذار ہوں ۔۔۔!
  14. متلاشی

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    برادرم زبیر مرزا صاحب۔۔۔! اتنی محبت اور خلوص بھری عید مبارک کہنے پر تہِ دل سے آپ کا شکر گذار ہوں ۔۔ اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالٰی اس عید کو آپ کے لیے اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کے لیے بابرکت اور خوشیوں سے لبریز بنائے ۔۔۔ آمین۔۔۔!
  15. متلاشی

    مجموعہ اضداد طبیعت ہے میری ۔۔۔۔!

    مجموعہ اضداد طبیعت ہے میری ۔۔۔۔!
  16. متلاشی

    لسی خانہ

    شمشاد بھائی کے لیے بھی لسی کا ایک گلاس پیش ہے ۔۔۔! اب شمشاد بھائی آپ کی لسی پر نظر نہ رکھیں گے ۔۔۔!
  17. متلاشی

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    عبد الرحمن اس قدر مفصل جواب سے مکرمی شاکر القادری صاحب کو نوازنے کا شکریہ ۔۔۔! میری بھی کوئی بات انہیں اگر بری محسوس ہوئی ہو تو معافی کا خواستگار ہوں۔۔۔۔!
Top