نتائج تلاش

  1. اوشو

    وسیع تباہی کے عراقی ہتھیار

    فواد جی اس بارے میں بھی کچھ فرمائیے۔
  2. اوشو

    بذلہ سنجی اور حاضر جوابی

    بشکریہ روزنامہ ایکسپریس
  3. اوشو

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    کافی انتظار کروایا قیصرانی جی :( خیر جی آیاں نوں :)
  4. اوشو

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    ہاہاہا کسی اعوان کے سامنے ایسی بات کہہ دی تو چھوڑے گا نہیں آپ کو پارلیمنٹ سے بازارِ حُسن تک نام تھا کتاب کا
  5. اوشو

    بابا جی آپ کا خطّ ملا

    انور مقصود
  6. اوشو

    طاقتور ممالک

    اگر یہ ابھی بھی مفید اور کارآمد ہے تو محفل پر بھی شیئر کیجیے :)
  7. اوشو

    تاسف م م مغل (مغزل ) بھائی کے چھوٹے بھائی کی شہادت

    انا للہ و انا الیہ راجعون سلام شہداءِ وطن کو سلام ان کو جنم دینے والی ماؤں کو
  8. اوشو

    بابا جی آپ کا خطّ ملا

    یہ انور مقصود کی اپنی تحریر ہے۔
  9. اوشو

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    اللہ کریم ماں جی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ تادیر آپ کے سروں پر سلامت رکھے۔ آمین
  10. اوشو

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    "گالی"، "سالی" اور "دیوالی"، "بالی" سے قطبین تلک حیرت ہے کس طور سمایا اتنا سب کچھ جھولی میں :eek: گویا جھولی نہ ہوئی عمروعیار کی زنبیل ہو گئی :p کیا کیا منفرد مضامیں باندھے ہیں حضرتِ فاتح !!! مقطع خوب ہے۔ سلامت رہیں:)
  11. اوشو

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ہاں کہانی تو دلچسپ ہے۔
  12. اوشو

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پلاٹ تو Butterfly Effect سے متاثر لگتا ہے۔
  13. اوشو

    جھنڈ لنگھ گیا انج ہیراں دا

    جھنڈ لنگھ گیا انج ہیراں دا
  14. اوشو

    شو کمار بٹالوی لاجونتی

    برہا دا سلطان
  15. اوشو

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    قدم ہوں راہِ الفت پر تو منزل کی ہوس کیسی؟ یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چُور ہو جانا
  16. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ضیاءالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (جلد چہارم) تصنیف : پیر محمد کرم شاہ رحمۃ اللہ علیہ
  17. اوشو

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    ویلیو ایبل گڈز کو ہی بطور کرنسی استعمال میں لا کر اس شیطانی بینکنگ سسٹم کو کو شکست دی جا سکتی ہے جس نے پوری دنیا کو اپنے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے۔ پوری دنیا کا سونا سمیٹ کر لوگوں کو ردی کاغذ اور ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر ڈیجٹس کے ہیر پھیر میں ڈال دیا ہے ۔
Top