نتائج تلاش

  1. اوشو

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    ھاھاھا خوب دل کے پھپھولے پھوڑے ہیں جاسمن ہم بھی متاثرین عزیزی میں سے ہیں اور ان کی مستقل مزاجی کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں :) خیر انتظامیہ کو بھی اسی بہانے کوئی کام تو کرنے کو ملا۔ ورنہ تو ۔۔۔۔۔!!! ان کے دھاگوں نے تو بہت پُرانے محفلین کو بھی محفل چھوڑنے پہ مجبور کر دیا۔ اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔
  2. اوشو

    ثنا خوانِ تقدیسِ مغرب ۔ ۔ ۔اوریا مقبول جان

    اصل بات یہ ہے کہ یہ احساسِ کمتری کے مارے ہوئے لوگ ہیں۔ پہلے مجھے ان پر غصہ آتا تھا اب ترس آتا۔ ایسے پڑھے لکھے جاہل آپ کو ہر جگہ مل جائیں گے حتی کہ یہاں بھی :) لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے کی کوشش کرنا ایسے نفسیاتی مریضوں کی مخصوص علامت ہے۔ چاہے منفی طور پر ہی کیوں نہ ہو۔ یعنی کہ بدنام...
  3. اوشو

    کچھ تو بتا زندگی، بجرنگی بھائی جان!

    خوبصورت شاعری اور خوبصورت میوزک۔ گلوکار کون ہے؟
  4. اوشو

    بھر دو جھولی میری یا محمد لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی از عدنان سمیع (بجرنگی بھائی جان)

    عدنان سمیع ایک اچھا فنکار ہے لیکن قوالی اس کے بس کا کام نہیں۔ پھر بھی عاطف اسلم نے صابری برادران کی جو قوالی کوک سٹوڈیو میں پڑھی ہے ، اس سے کچھ بہتر ہی ہے۔
  5. اوشو

    امرتا پریتم کا اک قول

    حساس اور اہم موضوع چھیڑا ہے لیکن اسے کسی متعلقہ زمرہ میں ارسال کرتے۔
  6. اوشو

    لگدا اے اپنے گرائیں او :)

    لگدا اے اپنے گرائیں او :)
  7. اوشو

    جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھے جاتے ہیں :(

    جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھے جاتے ہیں :(
  8. اوشو

    آپ کے شہر میں آپ کا پسندیدہ رستوران اور اس میں آپ کی پسندیدہ ڈش کیا ہے؟

    ن لیگ کے طوطے کبوتر اڑ رہے ہیں اور آپ کو "چڑوں" کی پڑی ہے :)
  9. اوشو

    آپ کے شہر میں آپ کا پسندیدہ رستوران اور اس میں آپ کی پسندیدہ ڈش کیا ہے؟

    کراچی باربی کیو جانے کا اتفاق نہیں ہوا باقی تقریبا میرے بھی پسندیدہ ہیں۔ اس کے معراج دین مچھلی فروش کی "رہو اور بام" حیاتیاں کے تکے ، گوندلانوالہ کے بشیر دال چاول ، جوُری ٹکاٹک ، شہباز تکہ والوں کی کڑاہی، پیپلز کالونی مارکیٹ کے انڈہ شامی، چیری والوں کی بریانی، زنکو کے قریب عثمانیہ والوں کی...
  10. اوشو

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اتنی بھی دلچسپ نہیں تھی کہ دوبارہ دیکھوں مجھے تو کچھ خاص نہیں لگی۔
  11. اوشو

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    دلچسپ ! کچھ شروع میں کچھ کہانی کچھ الجھی ہوئی لگی پھر آہستہ آہستہ گرفت میں آ گئی تھوڑی پیچیدہ سائنس فکشن کے ساتھ ساتھ کچھ فلسفیانہ پہلو بھی رکھتی ہے۔ ایک ورچوئل ورلڈ تخیلق کی گئی جس میں جیتے جاگتے کردار تخلیق کیے گئے اور ان کو آرٹیفشل انٹیلیجنس دی گئی اور اس ورچوئل ورلڈ کے باسی اس قابل ہو گئے...
  12. اوشو

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ تو جب آئی تھی تب ہی دیکھ لی تھی سینما میں۔
  13. اوشو

    ونڈوز 10 کی ”بکواس“ بند کریں!

    مفت دے رہے ہیں تو اتنا تو ان کا بنتا ہے :) خیر سانوں کی ہم کون سا استعمال کرتے ہیں۔
  14. اوشو

    سٹیفن ہاکنگ کے زیر استعمال سپیچ پراسیسنگ سوفٹویر اب مفت دستیاب

    اس سافٹ ویئر کے کام کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ مطلب سٹیفن ہاکنگ اسے کیسے استعمال کرتے ہیں؟
  15. اوشو

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    خوبصورت مناظر ہیں۔ یہ بڑی موچھوں والے صاحب تو سکاٹ سٹینر نامی ریسلر کے بھائی لگتے ہیں۔ مغربی خواتین کو مشرقی طرز کا لباس خوب جچتا ہے۔
  16. اوشو

    تاسف جنرل حمید گل انتقال کر گئے-انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین جنرل حمید گل مرحوم سے کئی بار ملاقات ہوئی پاکستان سے ان کی محبت سچی اور بےپایاں تھی۔چکلالہ میں ان کے گھر جانے کا بھی اتفاق ہوا۔ بالکل سادہ طرزِ زندگی نظر آئی۔ انتہائی سادہ طبع ، نفیس اور کھرے انسان تھے۔ پاکستان اور...
  17. اوشو

    چھاپ تلک سب چھین لی رے مو سے نینا ملائی کے عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان!

    زبردست آئٹم ہے اکثر سنتا ہوں۔ یہ تو پچھلے سیزن کا ہے۔ اب تو سیزن 8 شروع ہو چکا ہے۔
Top