نتائج تلاش

  1. maniz911

    شدید افسوس

    :happy: yes u r dead right.. the way i initiated, it would have made me really old.... before i get in real.... by tension.... I am much relieved now God bless U
  2. maniz911

    شدید افسوس

    یعنی میرے بالغ ہونے میں ابھی 20 مراسلے پڑے ہیں !!!!‌ :rolleyes:
  3. maniz911

    شدید افسوس

    بہت شلریہ۔۔ مہربانی آپ کی۔
  4. maniz911

    شدید افسوس

    کوئی ہے جو میری مدد کرے؟؟؟؟ جی ہاں۔۔ آپ نے بالکل صحیح کہا :battingeyelashes: بحث سے کوئی فائدہ نہیں!! اگر میری کوئی یہ مدد ک دے کہ یہ پوسٹ اور مراسلہ کیا چیز ہے۔تو میرا مسلئہ حل ہو جائے۔۔ میں نیا نیا اس محفل میں آیا ہوا ہوں۔ مجہے واقعی نہیں معلوم کہ پوسٹ کیا ہے؟ یہ کوئی مضمون ہوتا ہے؟ کوئی...
  5. maniz911

    شدید افسوس

    یہ پوسٹ کیا چیز ہے اور یہ کس طرح ہو گا؟ یہ پوسٹ وغیرہ مجھے کرنے ہیں یا مجھے آنے ہیں؟ مجھے ایسے لگتا ہے جیسے میں ایک incubator میں میں بیٹھا ہوں اور اپنے پکنے کا انتظار کر رہا ہوں!!!! آپ کی منطق اپنی جگہ، لیکن یہ کوئی جمہوری طریقہ تو نہیں کہ کسی نئے یوزر کو بولنے کا موقع نہ دیا جائے! کیا خبر کہ...
  6. maniz911

    شدید افسوس

    مجھے عارف صاحب کے اعتراض سے اتفاق ہے شاید اس لیے کے کہ انھوں نے میرے مطلب کی بات کی ہے :) بحرحال میری کوشش ہوگی کہ میں غائب نہ ہونے پائوں۔۔ یہ 25 پوسٹوں والی شرط مھجےسمجھ نہیں آئی۔ شاید آگے جا کہ آجائے۔۔ ،یرا نام عمران ہے اور فیصل آباد کا رہائشی ہوں اور ایک مقامی ٹیکسٹائل میں کوائلٹی کنٹرولر ہوں۔
  7. maniz911

    شدید افسوس

    میں ایک نیا یوزر ہوں۔۔۔ میں کس طرح کسی بحث میں اپنی رائے کا اظہار کر سکتا ہوں؟ کوئی ھے جو میری مدد کرے؟؟؟ کیونکہ جامعہ حفصہ کے موضوع میں، میں نے اپنی رائے بھیجنی چاہی تو یہ جواب ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ To reply to threads in this forum your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts
Top