نتائج تلاش

  1. maniz911

    حکمرانوں‌کی شاہ خرچیاں

    ہمارے صدر محترم کے ایوانے صرر کا سالانہ اخراجات 35 ارب روپے!!!!!! اب سوچیے کہ یہ صاحب ایک دن میں 10 کروڑ روپوں کا کیا کرتے ہونگے؟؟؟؟؟!!!!!!!
  2. maniz911

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    انشا، اللہ ضرور :party:
  3. maniz911

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    بے چارہ مشرف ۔ ۔ ۔ چچ چچ ۔ ۔ اب تو اُس کا سایہ بھی اس کا ساتھ چھوڑتا جا رہا ہے۔ مکافاتِ عمل شروع ہو چکا دوستو۔۔۔ :thumbsdown:
  4. maniz911

    زرداری صاحب!! عوام کو نہیں، اُن کے دل فتح کیجیے

    فرنچ کمشن دینے کو تیار اورزرداری لینے کو!!!! زرداری ہاتھ بڑہائو اور اُچک لو کمشن!!!
  5. maniz911

    زرداری صاحب!! عوام کو نہیں، اُن کے دل فتح کیجیے

    آپ کی معلومات میں تھوڑا سا اضافہ کر دوں۔۔ پاکستان جرمنی سے آبدوز خرید رہا ہے۔۔ اور جناب زرداری صاحب کو اس ڈیل میں کافی کمشن ملنے کی امید ہے۔۔ بلکہ اُنہوں نے تو ابتدائی کاروائی شروع بھی کر دی ہے۔۔ http://www.ahmedquraishi.com/article_detail.php?id=721
  6. maniz911

    زرداری صاحب!! عوام کو نہیں، اُن کے دل فتح کیجیے

    جراءت کس کی؟؟؟ جناب زرداری صاحب کی؟؟؟
  7. maniz911

    زرداری صاحب!! عوام کو نہیں، اُن کے دل فتح کیجیے

    ارے بھائی۔ ۔ ۔ میں نے کیا رستہ فراہم کرنا ہے!! اِن صاحب کی سونگھنے کی حس بہت تیز ہے۔ ان کی یہ خدا داد صلاحیت وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں ایک ناپاک جانور کی ختم ہوتی ہے۔۔ کیا ان کا بھی کوئی "سوا سیر" ہو گا ؟ فی الحال تو یہ پاکستانیوں کے لیے بنے ہوئے ہیں :skull:
  8. maniz911

    اِس زرداری کاخون کون لے گا؟؟؟

    آپ سب حضرات کو غلط فہمی ہو رہی ہے۔۔۔۔ یہ بندہ عوام کے ایس-ایم-ایس سے بچاءو کی ویکسینیشن کروا رہا ہے۔۔ بے چارہ !!!:sick:
  9. maniz911

    زرداری صاحب!! عوام کو نہیں، اُن کے دل فتح کیجیے

    زرداری صاحب آج کل ہر چیز کو فتح کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ بڑے شاطر اور گھاگ واقع ہوئے ہیں۔ آپ ترقی کرتے کرتے ملک کے دوسرے امیر ترین فرد بن چکے ہیں۔ اب میاں محمد منشا صاحب راستے کی رکاوٹ ہیں۔ پھر انشا،اللہ آپ ملکِ پاکستان کے امیر ترین فرد بن جائیں گے۔ پاکستانی عوام آپ سے شدید نفرت کرتی ہے۔ آپ نے...
  10. maniz911

    السلامُ علیکم شمشاد بھائی۔۔ میں نےزرداری کے نام سے ایک نیا موضوع شروع کیا تھا لیکن اب نظر نہیں آ...

    السلامُ علیکم شمشاد بھائی۔۔ میں نےزرداری کے نام سے ایک نیا موضوع شروع کیا تھا لیکن اب نظر نہیں آ رہا کیا بلاککر دیا گیا ہے ؟؟؟؟ موضوع تھا۔ ۔ "زرداری صاحب عوام کو نہیں، اُن کے دل فتح کیجیے"
  11. maniz911

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    کاشفی بھائی بڑے دل ہیں۔ یقیناً دل پہ نہیں لیں گے۔
  12. maniz911

    تصویریں اپ لوڈ کرنے کی سائٹ بتائیں

    آپ یہ سائٹ استعمال کریں۔۔۔ میں کافی عرصہ سے استعمال کر رہا ہوں۔۔ 10GB سپیس ہے اور کافی secure ہے http://www.humyo.com
  13. maniz911

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    ارے بھائی!! بوکھلا گئے آپ شاید۔۔ یہ جو اتنے نام گنوا دیئے آپ نے اور لکھنے میں بھی کچھ وقت لگا ہو گا۔ بھائی میرے، اگر آپ عقل سلیم استعمال نہ بھی کریں، صرف تھوڑی سی ہی عقل کام کرنے دیں تو آپ کو محسوس ہو جائے گا کہ میں نے آب کوثر کا کسی چیز موازنہ نہیں کیا۔۔ اور جتنے نام آپ نے گنوا دیے!!!! کیا ان...
  14. maniz911

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    اگر کہیں تو ان کی جنتی بیوی کا بھی اسی طرح کا لنک بھیج دوں یا کافی ہے وہی ؟ ؟ ؟ :party:
  15. maniz911

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    جی مجھے بھی یقین آپ کی طرح ۔ ۔ ذرا اس لنک پہ جائیے اور غور سے دیکھیں اپنے جنتی بھائی کو۔۔۔۔ آب کوثر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں شاید ۔ ۔ :biggrin: http://www.makepakistanbetter.com/why_how_what_forum_full.asp?ArticleID=9&GroupID=1&Group_title=Politics
  16. maniz911

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    جی نہیں میں مایوس بالکل بھی نہیں ۔۔ ۔۔ مجھے یقین ہے مشرف کے انجام اور مقام کا۔۔ یزید تو مشرف نے ثابت کر دیا اپنے آپ کو ۔ ۔ یزید کی طرح جامعہ حفصہ کا پانی اوربجلی بند کر کے :applause:
  17. maniz911

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    کیوں نہیں !! اگر کچھ عرصہ مزید رہ جاتے تو 10 کیا 40 گھروں کا بندوبست ہو جاتا ۔ ۔ جنت والی بات ذرا مشکل ہے ۔ ۔ ہاں پڑوس میں اُن کو ضرور جگہ مل جائے گی :biggrin:
  18. maniz911

    اللہ کے گھر جانے سے بھی روکا جانے لگا

    کاشفی بھائی ۔ ۔ یہ میری 3 ماہ کی پیاری سی بیٹی ہے :) میری دعا ہے یہ اچھے نصیبوں والی ہو ۔ ۔ آمین آپ نے دیکھا !! اس بندے جس آپ بہت فین ہیں ۔ ۔ کے نام میں کتنی بے برکتی ہے کہ دھاگہ مقفل ہونے کا سگلنل مل گیا
  19. maniz911

    شدید افسوس

    اردو محفل میں شمولیت کے پہلے روز جس موضع پر مجہے رائے دینے سے روک دیا گیا مقفل کر دیا گیا۔۔ شاید 25 پوسٹ پورا کرنے میں مجھے دیر ہو گئی!! قریب منزل کے آ کے دم ہے ٹوٹا۔۔۔۔۔۔۔ :( افوس۔۔۔۔ شدید افسوس
  20. maniz911

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    مشرف صاحب نے برطانیہ میں million Pound 1.4 کا گھر خریدا ہے جو تقریباً 19 کڑوڑ کا بنتا ہے۔۔۔۔ عوام کے پیسوں کا!!!
Top