نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    مرے افکار کو مل جائے گر اظہار کی صورت

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم. ہر سطر پر درود، ہر لحظہ ہر آن درود مرے افکار کو مل جائے گر اظہار کی صورت تراشیں پھرتو نوکِ دل سے سرکار کی صورت یا بنائیں ہم تو نوکِ دل سے سرکار کی صورت صلی اللہ علیہ والہ وسلم جہانِ فانی ہے اک خالی سےاخبار کی صورت رقم ہر دور نے کی اپنے ہی دلدار کی صورت لبِِ...
  2. نور وجدان

    خونین قبا میں یہ ہے بسمل کا تماشا

    اک کوشش دیکھیے اک پیکرِ خونیں میں ہے بسمل کا تماشا دیوانے کو مل جائے گا اب کوئی سہارا یا رنگین قبا میں ہے سَرِ بزم تماشا بسمل نے اسی رقص میں پایا ہے سہارا
  3. نور وجدان

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    اصل میں مجھے ان ٹرمز کا اتنا پتا نہیں ہے ، میں نے پہلے لنک کھولے تو اس میں کوئی ایچ ٹی ایم ایل یا کچھ ڈاؤنلوڈ کا آپشن تھا میں نے ڈاؤنلوڈ بھی کیا تو وہ اوپن نہیں ہو ۔ اس لیے پوچھا کہ یہ لنکس کس چیز کے ہیں ۔
  4. نور وجدان

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    تو یہ سب کیا ہے جو لنکس پہلے دیے تھے
  5. نور وجدان

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    روانی سکور کی پیمائش ۱۰ سے شروع ہے یا پھر ۱ سے
  6. نور وجدان

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    اسکو یوز کیسے کرنا ہے اک ڈیمو دے دیں، جس کو سمجھ نہ آئے تو وہ دیکھ سکے
  7. نور وجدان

    اک حسن کی مورت کا اک دل ہے صنم خانہ

    تمام اشعار ہی خوبصورت ہیں ، عجب رنگ لیے ہے یہ غزل
  8. نور وجدان

    خونین قبا میں یہ ہے بسمل کا تماشا

    بہت شکریہ آپکا
  9. نور وجدان

    خونین قبا میں یہ ہے بسمل کا تماشا

    آپ کی نِظر میں کوئی بہتر متبادل؟
  10. نور وجدان

    خونین قبا میں یہ ہے بسمل کا تماشا

    خونین قبا میں یہ ہے بسمل کا تماشا دیوانے کو مل جائے کوئی اپنا، شناسا مرکز ہے خیالات کا جو روضہ علی کا (رض) درویش نے پایا ہے گدائی کا سہارا کاتب نے یہ لکھی ہے ازل سے مری قسمت وہ درد بڑھا کر ہی مجھے دے گا دلاسہ جذبات کے سو رنگ دیے چہرے کو میرے ہر رنگ میں پھر درد بہ خوبی ہے نوازا ہستی...
  11. نور وجدان

    خونین قبا میں یہ ہے بسمل کا تماشا

    آپ کا بہت شکریہ، میں نے اس غزل کو مختلف جگہوں پر رکھا ہوا تھا. اس لیے گڑبڑ ہوگئی ہے، میں اسے ڈھونڈ کے یا اسے ہی دیکھ کے پوسٹ کرتی ہوں دوبارہ
  12. نور وجدان

    خونین قبا میں یہ ہے بسمل کا تماشا

    محترم الف عین محترم محمد خلیل الرحمٰن
  13. نور وجدان

    خونین قبا میں یہ ہے بسمل کا تماشا

    خونین قبا میں یہ ہے بسمل کا تماشا دیوانے کو مل جائے کوئی اپنا، شناسا مرکز ہے خیالات کا جو روضہ علی کا (رض) درویش نے پایا ہے گدائی کا سہارا کاتب نے یہ لکھی ہے ازل سے مری قسمت وہ درد بڑھا کر ہی مجھے دے گا دلاسہ جذبات کے سو رنگ دیے چہرے کو میرے ہر رنگ میں پھر درد بہ خوبی ہے نوازا ہستی...
  14. نور وجدان

    واہ

    واہ
  15. نور وجدان

    ہمیں کیوں دربدر رکھا گیا ہے- برائے اصلاح

    ہوئی ہے آبلہ پائی مقدر لکیروں میں سفر رکھا گیا ہے نہ کیوں یہ عشق ہم کو داغ دے گا اسے مثلِ شرر رکھا گیا ہے کتابِ زیست کے ہر اک سبق کو سمجھ سے بالا تر رکھا گیا ہے ڈبونا ہے ہمارے حوصلوں کو کنارے پر بھنور رکھا گیا ہے بہت خوب
  16. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    اک بھائی نے خیال کے وارد ہونے کی بات کی اور میں ان سے سوال جواب کر رہی تھی. آپکا شکریہ بہت بہت آپ نے بھی ساتھ حصہ لیا. جزاک اللہ
  17. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    اس لڑی کی بات، اِس لڑی میں شُروع نَہ کریں! مناسب رویہ یہی ہے.
  18. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    آپ کی بات میں بہت ٹھہراؤ ہے. آپ سے بات کرکے اچھا لگا ہے. میرا خیال ہے جو ان بابوں سے معترض ہیں اسکی وجہ شریعت ہی ہے.
Top