نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    مرے افکار کو مل جائے گر اظہار کی صورت

    الف عین سر، آپ کی رائے کی منتظر ہوں
  2. نور وجدان

    پاکستان نور ہے

    نہیں، یہ تو محمد عبد اللہ سے کہا تھا
  3. نور وجدان

    ساغر صدیقی ہے دعا یاد مگرحرفِ دعا یاد نہیں

    اسکو اک جگہ پڑھنے میں سہو ہوگیا اس لیے شئیر نہیں کیا. پر آپ ضرور سنیے گا
  4. نور وجدان

    پاکستان نور ہے

    واہ! بے حد کمال!
  5. نور وجدان

    پاکستان نور ہے

    ارے یہ کیا آپ نے تبصرہ ہٹا دیا مشرقی پاکستان اب بنگلہ دیش ہے، وہ بھی نور ہے اس میں تاہم شک نَہیں، اسلامی مملکت ہے بقیہ تبصرہ آپکا یاد نہیں:)
  6. نور وجدان

    پاکستان نور ہے

    محفل میں اک علمی و ادبی شخصیت کا شاندار اضافہ ہیں آپ! آپ کا ہر جواب و تبصرہ اس بات کا گہرا ثبوت ہے.
  7. نور وجدان

    غزل برائے اصلاح" آنکھوں میں بسے خوابوں کی تعبیر لکھے کون

    تقطیع کا اصول 1 اور 2 سے سیکھا ، اس لیے ان ٹرمز کو لکھنا محال ہے جو اکثر عروض کے لیے مستعمل ہے ۔۔ میں نے اسقاط کی بات کی تھی اور آپ اس بات پر پہنچ گئے ۔ میں نے ادھر سے یہی سیکھا ہے میں جب متکلم کے طور پر ہو تو ی گرانا فصیح نہیں ہے ۔ اس لیے کہہ دیا تھا ۔ میں تو اسی طرح بات کرکے سیکھ جاتی ہوں...
  8. نور وجدان

    مرے افکار کو مل جائے گر اظہار کی صورت

    مزید اشعار کیساتھ کوئی امکاں ،کوئی صورت نہیں دیدار کی پائی تکلف فاصلوں کو ہے کسی دیوار کی صورت ------------------------- غمِ دوراں نے ہستی کے اُڑائے رنگ ہیں سارے کھلا پھر بھید ہستی کا کسی میخوار کی صورت
  9. نور وجدان

    غزل برائے اصلاح" آنکھوں میں بسے خوابوں کی تعبیر لکھے کون

    اس صورت میں ''میں '' کو شروع میں آنا چاہیے تھا اور دوسرا اسکو ''کا، کی ،کو ۔۔ کے وزن پر باندھنا فصیح نہیں ہے بلکہ وزن گر جاتا ہے ۔۔'میں بصورت واحد متکلم فع کے وزن پر باندھ جاتا ہے
  10. نور وجدان

    ڈاکٹر پرویز ہودبھائی: عصر حاضر کے سقراط

    جناب واصف علی واصف کی میں اس لیے معترف ہوں کہ اپنی حیات میں سائلین کے پاس خود چلے جایا کرتے. ان کی اک یا دو کتابیں وہ بھی اصرار پر ان کی زندگی میں شائع ہوئیں بصورت دیگر ان کا کلام اور کام آجکل ان کے بعد کاروبار سا بن گیا ہے. سرفراز صاحب اک اچھے انسان ہیں جو کہ یقینا کاروبار بھی کر رہے ہیں ...
  11. نور وجدان

    غزل برائے اصلاح" آنکھوں میں بسے خوابوں کی تعبیر لکھے کون

    اچھی غزل ہے. آخری شعر کچھ واضح نہیں ، ربط کی کمی ہے وادی ء پر خون بھی ہے آپ لکھیں گے کشمیر مقتل میں شعر بنا نہیں ہے اک رائے ہے مقتل بھی پرخون ہوتا ہے
  12. نور وجدان

    غزل براہ اصلاح

    وہ اس قابل نہیں جو مشکلوں کا حل بتا پائے کہ دریا میں عصا اسکا کوئی رستہ بنا پائے سمندر میں عصا اسکا کوئی رستہ بنا پائے اک تجویز ہے، کچھ مصرعہ رواں ہوجائے گا *بھوکی و پیاسی اک تو لطیف ترکیب نہیں، دوسرا "اور "کی وجہ سے روانی مجروح ہوتی ہے ........ جو شیریں دشتِ تنہائی میں ہے تشنہ دہن...
  13. نور وجدان

    مرے افکار کو مل جائے گر اظہار کی صورت

    تراشے تیشہ ِ دل سے جو تو سرکارﷺ کی صورت ترے افکار کو مل جائے گی اظہار کی صورت یا تراشوں تیشہ ِ دل سے جو میں سرکارﷺ کی صورت مرے افکار کو مل جائے گی اظہار کی صورت ہے جن کو زہرِ غم پینے کی عادت دردِ ہجراں میں وہ دنیا میں رہے گزرے ہُوئے اخبار کی صورت جو چُوما کرتے ہیں نامِ محمد ﷺکو لبِ دل سے نظر...
  14. نور وجدان

    خونین قبا میں یہ ہے بسمل کا تماشا

    مطلع ٹھیک ہوا اب؟
  15. نور وجدان

    مرے افکار کو مل جائے گر اظہار کی صورت

    تیشہ ء دل کی ترکیب مناسب ہے؟ نوک دل سے مراد قلم کو لیا تھا
  16. نور وجدان

    مرے افکار کو مل جائے گر اظہار کی صورت

    محترم الف عین سر محترم محمد خلیل الرحمٰن
Top