نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    جنت سے جون ایلیا کا خط انور مقصود کے نام

    پتہ نہیں کس نے لکھا ممکن ہے انور مقصود نے لکھا ہو ۔کیا مضائقہ آپ اضافہ کر دیجئے ۔ جون ایلیا کا نام آبی ٹوکول کے نام ہو جائے گا ۔:)
  2. محمد علم اللہ

    مختصر لطائف

    جائز استعمال سعادت حسین منٹو دس راؤنڈ چلانے اور تین آدمیوں کو زخمی کرنے کے بعد پٹھان آخر سرخ رو ہو ہی گیا۔ ایک افراتفری مچی تھی۔ لوگ ایک دوسرے پر گر رہے تھے، چھینا جھپٹی ہو رہی تھی، مار دھاڑ بھی جاری تھی۔ پٹھان اپنی بندوق لئے گھسا اور تقریباً ایک گھنٹہ کشتی لڑنے کے بعد تھرموس بوتل پر ہاتھ صاف...
  3. محمد علم اللہ

    پرندوں کے گھونسلے جو کھائے جاتے ہیں

    بھئی اس کے اوپر ایک واقعہ یاد آ یا ۔ہمارے یہاں ماس کمیونیکیشن سینٹر کے ٹھیک سامنے ایک سڑک جاتی ہے جس کا نام ہے "منٹو لین " تو لین کے بالکل بیچوں بیچ ایک درخت ہے غالبا نیم کا ۔کئی مرتبہ شکایت کے بعد کہ گاڑیوں وغیرہ کے لئے اکثر پریشانی ہوتی ہے کچھ لوگوں نے جس میں اساتذہ بھی شامل تھے منتظمین نے...
  4. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    لیکن میں تو نہیں ڈرتا:)
  5. محمد علم اللہ

    پرندوں کے گھونسلے جو کھائے جاتے ہیں

    اور کسی پرندے کا آشیانہ اجاڑنے سے اس کا بھلا ہوجاتا ہے :p لڑکی ہو کے اتنی ظالم چھی چھی ۔۔۔۔بے درد اپو
  6. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    بھئی ہم نے تھانہ میں آپ کو ہی بیٹھا دیکھا تھا مجھے پتہ نہیں تھا کہ آپ کہ دشمنوں نے رپٹ لکھوائی تھی اور آپ غلط دھر لئے گئے تھے :(
  7. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    نعوذ باللہ اتنا بڑا الزام میں نے لکھا تو ہے اکبر الہہ بادی کا شعر ہے اتنا بڑا الزام اور بھائی مہدی حسن نے گایا ہے بھلا کس کی ہمت ہو سکتی ہے چوری کی ۔ اب اس الزام پر آپ کے خلاف رپٹ درج کروانی ہی پڑے گی لگ رہا ۔:(
  8. محمد علم اللہ

    انٹرنیٹ کی ایک آزاد ریاست - بلاگستان

    بھلا ایم بلال کو کون نہیں جانے گا جن کی تحریریں پڑھ کر اردو میں بلاگ بنانے کا شوق پیدا ہوا ۔بہت دعائیں بلال بھائی ۔آپ نے اردو بلاگ سازی کے لئے جو کارنامہ انجام دئے ہیں اور جو کوششیں کی ہیں وہ فراموش کئے جانے کے لائق ہے ہی نہیں ۔ہم تو بس آپ کی صحت و عافیت اور ہمت و حوصلہ کے لیے دعاگو ہیں ۔الہم زد...
  9. محمد علم اللہ

    آخر یہ حُسن چُھپ نہ سکے گا نقاب میں ۔ اسماعیل میرٹھی

    اب تک ہم یہ جانتے تھے کہ اسماعیل میرٹھی علیہ الرحمہ صرف ہم بچوں کے لئے لکھ گئے :)۔ لیکن آج سے دیکھ کر لگا کہ بڑوں کے لئے بھی لکھا ہے خوب چاچو خوب
  10. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    بھائی میں تو اکبر الہ بادی کا شعر نقل کیا ہے بس :) اکبر الہہ بادی پرہوا ہوگا افیکٹ:)
  11. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکا تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے:)
  12. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    کیا بات ہے اب آپ کو اثر ہونے لگا ہے تھوڑا تھوڑا پھر آپ کہیے گا میرا کیس بھی لے لیں :)
  13. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    بھئی کیس ذرا گمبھیر ہے نا تو سوچتا تو پڑے گا ہی:)
  14. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    ابھیتھانیدارنی اور تھانیدار کو تو بُلوائیں بھئی ۔:)
  15. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    ابھی میں نے لیا کہاں ہے :)
  16. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    دل و دماغ کے سہارے تو انسان انسان ہوتا ہے بھئی وہی نہ رہے گا تو کیا ہوگا پھر:)
  17. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    بھائی ہم صحافی سے وکیل کب ہو گئے ہمیں خود نہیں پتہ:)
  18. محمد علم اللہ

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    اب آپ دھیرے دھیرے مجھے بھی اپنا ہم نوا بنا رہے ہیں یعنی کل ملا کر مجھے بھی پٹوانے کا پلان آپ نے بنا ہی لیا ہے:)
Top