نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 2

    ویلن ٹائن ساقی سے کیوں دوستی کر لیتا ہے ؟۔ کیا جولیا ساقی سے شادی کر لیتی ہے ؟ عمران کیوں آیا کباب میں ہڈی بننے ؟ کیا جولیا جیل سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی ۔ یہ جاننے کے لئے پڑھئے اگلی قسط آئندہ شمارے میں ۔:)
  2. محمد علم اللہ

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 2

    اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔
  3. محمد علم اللہ

    قرآنیات پر مسابقہ مقالہ نویسی

    یہ آپ دئے گئے رابطہ سے پتہ کر سکتے ہیں ۔
  4. محمد علم اللہ

    جنت سے جون ایلیا کا خط انور مقصود کے نام

    جنت سے جون ایلیا کا خط انور مقصود کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انو جانی ! تمہارا خط ملا، پاکستان کے حالات پڑھ کر کوئی خاص پریشانی نہیں ہوئی۔ یہاں بھی اسی قسم کے حالات چل رہے ہیں۔شاعروں اور ادیبوں نے مر مر کر یہاں کا بیڑا غرق کر...
  5. محمد علم اللہ

    قرآنیات پر مسابقہ مقالہ نویسی

    ابن سعید بھیا عندلیب اپو الف عین چاچو اشرف علی بستوی بھیا فارقلیط رحمانی بھائی جان افضل حسین بھائی اشرف پرویز بھائی جان
  6. محمد علم اللہ

    قرآنیات پر مسابقہ مقالہ نویسی

    نئی دہلی (پریس ریلیز)ادارہ علوم القرآن نے رجوع الی القرآن کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ملکی سطح پر مسابقہ مقالہ نویسی کا اعلان کیا ہے۔ یہ مسابقہ ۲ سطحوں پر ہوگا۔ پہلا گروپ مسلمان طلبہ واسکالرس کے لیے ہے۔ جس کا موضوع ’’قرآن اور انسداد فواحش‘‘ طے ہوا ہے۔ جب کہ دوسرا...
  7. محمد علم اللہ

    مختصر لطائف

    لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو مسیج کیا : " کہاں ہو ؟ " لڑکی نے جواب دیا ۔ میں اس وقت پاپا کی نئی بی ایم ڈبلیو کار میں بیٹھ کر کلب جا رہی ہوں، وہاں سے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ایک تقریب میں شرکت کرنی ہے اس لیے میں تم سے شام کو بات کروں گی، ویسے تم کہاں ہو۔ لڑکا ۔ میں روٹ نمبر 55 کی لوکل بس میں تمہاری...
  8. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ بیٹھتے تو ہیں نہیں کیا سنائیں ۔ بس ٹھیک ہی ہیں ۔کچھ خاص نہیں چل رہا ان دنوں ۔
  9. محمد علم اللہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    کیوں پابندی عائد ہے بھلا وہ بھی بتا دیں:)
  10. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیا اسامہ بھیا کیسے ہیں ۔ ذرا بیٹھئے رو سہی کینٹین میں ۔ اوہ ۔۔۔بھئی ذرا کرسی کھنیچنا ۔۔۔۔چلئے چلئے بھیا آپ اس میں بیٹھئے ارے بیٹھئے تو ۔ایسے اچھا نہیں لگتا ۔۔۔بیٹھئے نا :)
  11. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    بہت شکریہ جزاکم اللہ خیر
  12. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    اس طرح کے ممکنہ ذیلی عناوین قائم کر لئے جائیں اور موقع موقع سے اس پر مضامین لکھےجائیں جو مختلف اخبارات و رسائل ہمیں شائع بھی ہوتا رہے ۔ بعد میں اسے کتابی شکل دی جا سکتی ہے۔
  13. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    یہ تو ایک الگ چیز آپ نے بتا دیا ۔ہاں اس پر بھی کام ہو سکتا ہے ۔لیکن اس کے لئے کافی وقت ،ریسرچ اور تحقیق چاہئے ۔یہ تو بس ایک پیپر تھا ۔
  14. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  15. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    ساقی۔ بھائی ہاں اس میں خیال تھا ذیلی سرخیان لگانے کا لیکن پھر یہ سوچ کر کہ کہیں فلو نا مجروح ہو جائے چھوڑ دیا ۔دیکھتا ہوں کیا کر سکتے ہیں اس کے لئے۔آپ بھی کچھ بتائیے کیا کیا جا سکتا ہے ۔بور ہونے والی بات تو آپ درست کہی ہے لیکن اب اس کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے ۔
  16. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    کوشش کی تھی محنت کرنے اور معلومات زیادہ سے زیادہ اکٹھا کرنے کی اب اس میں کس حد تک کامیاب ہو سکا یہ تو آپ لوگ ہی بتائیں گے نا بھائی جان ۔ ایسے میں شکر گذار ہوں آپ کا کہ آپ کو پسند آیا میر۔جزاکم اللہ
  17. محمد علم اللہ

    http://tiny.cc/5lxmbx فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    http://tiny.cc/5lxmbx فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات
  18. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    نایاب بھائی جان آپ کی محبت تو ہمیشہ شامل رہتی ہے ۔ اور اس میں بھی شامل رہی ۔ میں آپ کا بے حد شکر گذار ہوں کہ آپ نے اپنی محبت ،شفقت اور مفید مشوروں سے نوازا۔ دعا کرتا ہوں کہ اللہ آپ جیسے مشفق اور مہربان بھائیوں کا سایہ تادیر قائم رکھے ۔
Top