نتائج تلاش

  1. نوشاب

    نہیں نہیں یہ مطلب نہیں ہے کہ محفل بورنگ ہے بلکہ اتنے سارے تعلیم یافتہ لوگوں میں اپنی تعلیمی کم...

    نہیں نہیں یہ مطلب نہیں ہے کہ محفل بورنگ ہے بلکہ اتنے سارے تعلیم یافتہ لوگوں میں اپنی تعلیمی کم مائیگی کا احساس ، بہت کچھ دماغ میں ہونے کے باوجود کہنے کا سلیقہ نہ ہونے کا دکھ اس وجہ سے
  2. نوشاب

    اردو محفل کی وجہ سے مجھے دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں اچھی لگنے لگی ہیں ۔۔

    اردو محفل کی وجہ سے مجھے دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں اچھی لگنے لگی ہیں ۔۔
  3. نوشاب

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچ رہاہوں، کہ ہم سب آخر اتنا کیوں سوچتے ہیں ؟÷؟÷؟
  4. نوشاب

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    (امداد سینما ) میری پہلی فلم "سپرمین ٹو" جب میں کلاس ٹو میں تھا
  5. نوشاب

    وعلیکم السلام شہر کے وسط میں آرچر روڈ پر

    وعلیکم السلام شہر کے وسط میں آرچر روڈ پر
  6. نوشاب

    کوئٹہ میں آج موسم خوشگوار ہے ۔شکرا للہ

    کوئٹہ میں آج موسم خوشگوار ہے ۔شکرا للہ
  7. نوشاب

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    اور باقی 8کا نہیں بتایا آپ نے ؟؟
  8. نوشاب

    محفلین کو ستائسواں روزہ مبارک ہو !

    محفلین کو ستائسواں روزہ مبارک ہو !
  9. نوشاب

    فورم کے اعداد و شمار

    ۔ ۔ ۔ مورخہ 6اگست ۔ 2013 کی ریڈنگ بوقت11:41 موضوعات میں اضافہ: 599 پیغامات میں اضافہ: 55548 ممبران میں اضافہ: 102
  10. نوشاب

    نستعلیق انگلش 2

    آی کوڈ ناٹ انڈر سٹینڈ نستعلیق انگلش ؟؟؟؟ مِین ،واٹ اس دس نستعلیق انگلش؟
  11. نوشاب

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    اسامہ بھائی کم از کم کتنی لمٹ ہے۔مطلب میں ایک پوسٹ میں کتنے محفلین کو ٹیگ کر سکتا ہوں ۔ کیا میں تما م محفلین کی لسٹ بنا کر ایک ہی وقت میں ان سب کو ٹیگ کر سکتا ہوں ۔ مطلب پانچ ہزار محفلین بیک وقت ٹیگ کیے جا سکتے ہیں کیا ؟؟؟؟ خیر فی الحال میری کوئی پوسٹ اتنی اہم نہیں ہے کہ سب کو متوجہ کروں صرف...
  12. نوشاب

    آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

    افففففف دیکھ کر ہی منہ میں اتنا پانی بھر آیا ہے جب کھائیں گے تو کیا حال ہو گا۔
  13. نوشاب

    اردو ویب تمہیں آٹھواں سال مبارک ہو۔

    اردو ویب تمہیں آٹھواں سال مبارک ہو۔
  14. نوشاب

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ’’اردو محفل ‘‘ نیٹ کی دنیا کا بہترین ’’ہل اسٹیشن ‘‘ جہاں علم کے ’’ جھولے ‘‘ وافر میسر ہیں ۔
  15. نوشاب

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    بہت شکریہ سعود بھائی یقین نہیں آتا کہ آپ نے اپنی انتہائی مصروفیت میں ہم سب کے لیے اتنا سارا وقت نکالا ۔ پہلے اتنا پیارا خیال سوچا پھر خوبصورت لکھائی لکھی ، پھر سکین یا فوٹو گراف بنانا، اور پھر ایک ایک نام کو اس کی ترتیب کے ساتھ اپ لوڈ کرنا واقعی مان گئے آپ کو ۔ اتنی محنت کی صرف آپ ہی سے توقع...
  16. نوشاب

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    یا اللہ تو اپنا رحم فرما۔ آمین
  17. نوشاب

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    فی الحال سیکھ رہا ہوں کیونکہ کیا پتہ کب ضرورت پڑ جائے کچھ کوٹ کرنے کی
  18. نوشاب

    نوشاب کے سوال و جواب

    انشاء اللہ میں اس کا اچھا استعمال کروں گا۔ ساتھ ہی ایک اور سوال کہ جب quote میں کوئی چیز لکھتے ہیں تو اس سے ویب سائیٹ پر اضافی لوڈ نہیں پڑتا کیا اکثر میں نے نوٹ کیا ہے کہ quoteمیں سب ایک ہی مواد کو با ر بار دہرا رہےہوتے ہیں ۔ کہنے کا مطلب کہ وہ پوسٹ Heavy نہیں ہو جاتی کیا ؟؟؟؟
  19. نوشاب

    نوشاب کے سوال و جواب

    ابن سعید بھائی کیا دو یا دو سے زیادہ بندوں کو ٹیگ کرنے کے لیے @ کی لازمی استعمال کرنے پڑتی ہے یہ سوال میں اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ نام کی لسٹ تو مل گئی ہے اب ہر نام سے پہلے @ لگانا ضروری ہے یا صرف شروع میں لگا دیا جائے اور باقی سب نام ٹیگ کی صورت میں آ جائیں؟ جواب کا پیشگی شکریہ
Top