ایک معلوماتی تحریر
البتہ حیدرآباد کے ایک کاتب تھے جوریاست حیدرآباد کے سرکاری محکمہ طباعت میں کام کرتے تھے ۔ ان کا نام عبد القادرتھا ۔کہا جاتا ہے کہ وہی اس کمپوزنگ نظام کے خالق تھے ۔ انھوں نے اس نظام کے تختے بنا رکھے تھے اور ان تختوں کو جان سے زیادہ عزیز رکھتے تھے۔چونکہ انھوں نے اس پر کافی محنت...