نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    محفلین کو محفل کی بالی عمریہ سالگرہ مبارک۔۔۔

    محفلین کو محفل کی بالی عمریہ سالگرہ مبارک۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    بس اسی آس پر ہم کھانے کی میز سے دوری بھی قبول کر لیتے ہیں کہ آواز تو آ ہی جائے گی۔
  3. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    میں تو اس آس پر آیا تھا کہ محفلین کو لگے ڈنڈے۔۔۔ لیکن یہاں تو بات نقطوں تک جا پہنچی ہے۔ ظہیر بھائی کیا انداز ہے آپ کا ۔۔۔۔ زبردست
  4. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    بھاگ بھاگ کر پڑھی نظم۔۔۔ سانس چڑھ گیا آپ کو۔۔۔۔۔ بہت اچھی نظم ہے تابش بھائی
  5. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ محفلین کے گروہ بنائیں۔۔۔

    یہ مسائل گروہی یہ بیان گل روہی :p
  6. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ نبیل بھائی سے سولہویں سالگرہ کے موقع پر مکالمہ

    نبیل بھائی نے اس مکالمے کو روابط کا وکی بنا دیا ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    بہت شکریہ زیک۔۔۔۔ ان سوالوں کے جواب آپ اور نبیل کی طرف سے بھی آنے چاہیے کہ پتا چلے آپ آج سولہ برس کی بالی عمر کو سلام کہتے ہوئے اس کے مستقبل بارے کیا سوچتے ہیں۔
  8. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    جب کیک لگ جائے مجھے آواز لازمی دی جائے۔ یہ نہ ہو اس شور ہنگامے میں رہ جاؤں
  9. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    اوہ۔۔۔ میں بھی لگاتا ہوں چکر وہاں۔۔۔ کیا خوب یاد دلایا۔۔۔۔ پوسٹ تو لکھ ہی لیجیے۔ آپ کو پوسٹ لکھے اور کچھ نہیں تو سات آٹھ سال تو ہو چکے۔
  10. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    بنتا بھی نہیں ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    سمیتا پاٹل (غلام محمد قاصر)

    ہم پر مقدمے کروانے والوں کی فہرست طویل ہوتی جا رہی ہے۔
  12. نیرنگ خیال

    سمیتا پاٹل (غلام محمد قاصر)

    مداح ہونا ضروری بھی ہو سکتا ہے لیکن جب کوئی معروف شخصیت یوں بھری جوانی میں انتقال کر جائے تو اس کا اثر یقینی طور پر کئی لوگوں تک پہنچتا ہے۔ اور ہر کوئی اپنے انداز میں ان کو یاد کرتا ہے۔ جیسے پال واکر پر ان لوگوں نے بھی اظہار افسوس کیا جو فاسٹ اینڈ فیوریس کے قطعا پرستار نہیں تھے۔
  13. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ "میں شاعر تو نہیں" پھر بھی اے نور۔۔۔ مجھ کو اس شاعری کے دھاگے میں ٹیگ کر کے کیوں بقیہ شعرا کے دل دکھائے ہیں۔
  14. نیرنگ خیال

    ہم کیا جانیں کہ "جو" سے مراد "وہ" نہیں ہے "جو" ہم زبردستی آپ کا حال کروانا چاہ رہے ہیں۔۔۔

    ہم کیا جانیں کہ "جو" سے مراد "وہ" نہیں ہے "جو" ہم زبردستی آپ کا حال کروانا چاہ رہے ہیں۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    آتش یہ قصہ ہے جب کا کہ آتشؔ جواں تھا ۔ خواجہ حیدر علی آتش

    یہ بات آپ نے خوب کہی۔ بقول انشاء۔۔ جہانگیر بھی ستارے دیکھتا پھسلا تھا۔ :)
Top