کتنے ہی عرصہ سے میں اسی سوچ میں گم تھا کہ آخر زندگی میں یہ چھوٹے چھوٹے فیصلے ہیں ہی کیوں۔ کیا پڑھنا ہے اور کیوں پڑھنا ہے۔ کہاں بیٹھنا ہے اور کیوں بیٹھنا ہے۔ کہاں سے اٹھ جانا ہے یا اٹھا دیے جانا ہے۔ کیا سننا ہے اور کیوں سننا ہے۔ بظاہر یہ سب چھوٹے چھوٹے کام اور فیصلے معلوم نہیں ہوتے تھے بلکہ ایسے...