نتائج تلاش

  1. کاتب

    لغت میں انگریزی مخففات

    و علیکم السلام یہ لیجئیے ایک مکمل فہرست اور رابطہ ملاحطہ فرمائیں۔ بلکہ اس فہرست کو آپ کاپی کر کے ایک ورڈ فائل میں محفوظ کر لیں تاکہ آف لائن دستیاب رہے۔ http://www.indiana.edu/~letrs/help-services/QuickGuides/oed-abbr.html A a. (in Etym.) adoption of, adopted from a (as a 1850) ante...
  2. کاتب

    اردو الفاظ کے درمیان انگلش کا لفظ لکھنا۔۔۔

    بھائی جان اپنا رائٹ ٹو لیفٹ ٹیکسٹ ڈائیریکشن بٹن اپنے ربن پر چیک کریں کہ وزیبل ہے کہ نہیں۔ نیز مجھے یقین ہے کہ آپ اصطلاح Toggle سے پہلے ہی آگاہ ہیں۔ جو کی بورڈ کو اردو سے انگریزی اور پھر انگریزی سے اردو Mode میں واپس بدل دیتا ہے۔ [/IMG] یہ دیکھیں : http://i48.tinypic.com/2a8nk0w.jpg
  3. کاتب

    اردو الفاظ کے درمیان انگلش کا لفظ لکھنا۔۔۔

    بھائی جان میں کمپیوٹرز کا اتنا اکسپرٹ تو نہیں، لیکن میں گذشتہ کئی سالوں سے ایم ایس ورڈ میں اردو تحریر کے ساتھ انگریزی الفاظ کامیابی سے استعمال کر رہا ہوں۔ ونڈوز سیون سے پہلے کے پرگرامز میں بھی۔ میرا خیال ہے کہ آپ کو رائٹ ٹو لیفٹ ٹیکسٹ ڈائیرکشن کے ساتھ ساتھ کی بورڈ Toggle استعمال کرنا ہو گا۔ مجھے...
  4. کاتب

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    مجموعہ اضداد اراکینِ محفل سے پیشگی معذرت ہے اور نگران دھاگہ سے استدعا ہے کہ اگر یہ مراسلہ بے تکا یا غیر متعلق پایا جائے، تو بلا تکلف حذف کر دیا جائے۔ مجھے معلوم ہے کہ یہ دھاگہ، جو دل میں آئے، شعر لکھ دیجیئے کے لئے مخصوص ہے۔ لیکن جو شعر دل میں آیا ہے اور پیش کرنا چاہتا ہوں، اس کا پس منظر بھی پیش...
  5. کاتب

    مشکل اور پیچیدہ اشعار کی تشریح

    برادرم و استاذِ گرامی قدر محمد وارث صاحب! سب سے پہلے تو تصحیح کا شکرگزار ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی عنایت کردہ وضاحت سے معلومات اور علم میں گرانقدر اضافہ ہوا جس کے لئے احسان مند اور دعا گو ہوں۔ معلوم نہیں کہ ایسا کہنا (علمی) بے ادبی ہو یا نہیں لیکن سوء ادب ہر گز مقصود نہیں۔ آپ کی عطا کردہ...
  6. کاتب

    مغل تو نہ رہے لیکن مغلی کباب تو ہیں نا.

    FYI Bahadur Shah's descendants will lay claim to Red Fort http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2007-10-01/india/27990176_1_sultana-begum-red-fort-mughal
  7. کاتب

    اردو الفاظ کے درمیان انگلش کا لفظ لکھنا۔۔۔

    let me try ye! it works it works with Ctrl+space
  8. کاتب

    حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

    اوہ! ترمیم۔ یہ پاکستانی حیدر آباد ہے۔ سیبر جیٹ نظر آ گیا۔
  9. کاتب

    حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

    کیا یہ پاکستان کا حیدرآباد ہے یا ہندوستان کا؟ تصاویر بہت خوب اور واضح ہیں۔ کیا یہ ڈیجیٹل کیمرہ سے لی گئی ہیں یا ایس ایل آر سے؟
  10. کاتب

    کامٹی کا فساد

    اللہ تعالیٰ کامٹی اور ہندوستان کے سب مسلمانوں کو اپنی حفظ و امن میں رکھے۔ آمین
  11. کاتب

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    محترم ساجد بھائی، سلام قبول فرمائیں تاخیر سے حاضری کی معذرت۔ میری شکایت آپ کی سمجھ کی پہنچ سے دور ہے؟ اچھا ہوا ہمارے حق میں۔ شکر ہے آپ کی نظر میری پوسٹ نمبر 17 میں دیئے گئے آپ کے اقتباس پر پوری طرح نہیں پڑی جس میں ایک لفظ کو میں نے نہ صرف انڈر لائین بلکہ بولڈ بھی کیا تھا۔ میرا خیال ہے میں اب...
  12. کاتب

    مشکل اور پیچیدہ اشعار کی تشریح

    غالب کی غزل کے درج ذیل شعر کے پہلے مصرعہ کا مفہوم و پس منظر کیا ہے۔ میں اپنی ناقص دانست میں یہ سمجھتاآیا ہوں کہ اس سے مراد ایک خفیف طنز ہے۔ مقطع میں آ پڑی ہے، سخن گسترانہ بات مقصود اس سے قطعِ محبت نہیں مجھے مقطع: صادق ہوں اپنے قول میں، غالبؔ! خدا گواہ کہتا ہوں سچ کہ، جھوٹ کی عادت نہیں مجھے...
  13. کاتب

    مشکل اور پیچیدہ اشعار کی تشریح

    السلام و علیکم عزیز و قابلِ صد احترام، برادر محمد وارث صاحب۔ تاخیر سے حاضری و سپاس گذاری کی معذرت قبول فرمائیے۔ بے حد مشکور و ممنون احسان ہوں کہ آپ نے نہایت آسان لفظوں اور تفصیل سے علامہ اقبال کے کلام کی تشریح و وضاحت فرمائی جس کی کافی عرصہ سے مجھے ضرورت تھی۔ آپ کی بلاگ کی زیارت کا شرف حاصل...
  14. کاتب

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    ساجد بھائی پہلے تو میری مخلصانہ معذرت قبول کریں کہ میں نے غلط فہمی، بلکہ اپنی کم فہمی کی بنا پر آپ کے بیان کے چند حصوں کو سطحی سمجھا، لکھا۔ براہ کرم میرے الفاظ مجھے واپس لوٹا دیں۔ ورنہ۔ ۔ ۔ ورنہ ہم قہر درویش بر جانِ درویش ۔ ۔ ۔ تاہم آپ سے ایک شکایت اور بھی ہے اور اس وقت تک رہے گی جب تک آپ ہمیں...
  15. کاتب

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    محترم غزنوی صاحب آپ کا آبزرویشن قابل داد ہے اور بہت پتے کی باتیں کہیں ہیں آپ نے بلکہ دکھتی پر ہاتھ رکھا ہے۔ اگر کوئی غور کرے تو ۔ ۔ ۔
  16. کاتب

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    محترم ساجد صاحب سلام قبول فرمائیں۔ آپ کے مراسلہ کے پہلے دو (سطحی) بیانات سے صرفِ نظر کرتے ہوئے یہ وضاحت کرنا چاہوں گا کہ میں بطور مسلمان ہر قسم کی دہشت گردی اور بے جا قتل و غارت کو حرام سمجھتا ہوں۔ مسلکی قتل عام کسی مسلمان کا شیوہ نہیں۔ غور فرمائیں کہ مسالک کی اختراع اور بنیاد رکھنے والے کون...
  17. کاتب

    مشکل اور پیچیدہ اشعار کی تشریح

    محترم شہزاد احمد صاحب، پیچیدہ اور مشکل اشعار کی تشریح کے سلسلے کی تجویز نہ صرف بہت اچھی بلکہ نہایت اہمیت کی حامل ہے، کیونکہ اس سے مجھ جیسے محدود علم کے حامل افراد نہ صرف مستفید ہو سکیں گے بلکہ یہ سلسلہ فروغ علم و ادب کا باعث بھی بنے گا۔ لہٰذا آپ کی تجویز سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے آپ کو اس کار خیر...
  18. کاتب

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    کسی نے لکھا کہ سات پاکستانی فوجیوں کے سر قلم کئے گئے۔ لیکن میں نے جو ویڈیو فوٹیج دیکھی ہے اس میں سترہ پاکستانی فوجیوں کے قلم شدہ سر سفید چادر پر نمائش کے لئے رکھے نظر آ رہے ہیں۔
  19. کاتب

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    السلام و علیکم! واقعی بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ لیکن میرے خیال میں اس واقعہ کے پس پردہ کے پیچھے امریکیوں کا ہاتھ ہے۔ یہ بات مجھے میرے ایک دوست نے بتائی ہے جو کوئٹہ میں رہتا ہے۔ اس کے علاوہ ایران میں سنی مسلمانوں کا قتل عام اور ان پر ناجئز پابندیاں بھی ایک وجہ ہو سکتی ہیں۔
Top