محفلین سے گزارش ہے کہ آج کے دن یعنی 4 اپریل کو بھٹو مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ کی برسی کے موقع پر اللہ رب العزت کے سامنے گڑگڑا کر، ہاتھ اُٹھا کر، دامن پھیلا کر خشوع و خضوع کے ساتھ نہا دھو کر کُلّی وُلّی کرنے کے بعد دعا کریں کہ اے میرے رب اُردو محفل کو ہمیشہ بھٹو رکھے۔۔یعنی زندہ و پائندہ...
صرف مسلمان نہیں، یہاں تو قرآن پر بھی شک کیا جاتا ہے!
تحریر : ذیشان عثمانی
آج اتوار کا دن تھا۔ عبداللہ بھی باقی نوکری پیشہ لوگوں کی طرح گھر پر ہی تھا۔ اخبار کی سرخیوں سے فارغ ہو کر اس نے سوچا کہ چلو قرآنِ پاک کا مطالعہ کرلیا جائے۔ اس نے وضو کیا، سر پر ٹوپی رکھی اور قرآن کی تلاوت شروع کردی۔ چھٹی...
برادر حریف ممالک – وسعت اللہ خان
پاکستان کے چار ہمسائے ہیں۔ افغانستان ، ایران، بھارت اور چین۔
پاکستان کا افغانستان کے بارے میں سرکاری موقف:
برادر مسلمان ہمسائے افغانستان کا برِصغیر سے مذہبی، ثقافتی، تاریخی، نسلی بندھن ہے۔ پاکستان نے اچھے برے حالات میں ہمیشہ افغان بھائیوں کی مدد کی ہے۔ بیرونی...
قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان
کیا یہ لوگ اس قوم کو واقعی اس قدر جاہل اور بے وقوف سمجھتے ہیں کہ ان کے سامنے جو بات بھی کی جائے گی وہ اسے بغیر کسی دلیل کے سچ مان لیں گے خواہ اس قدر بے سروپا اور لایعنی بات ہی کیوں نہ ہو۔ یوں تو تمام حکمرانوں کے ایسے بے سروپا جھوٹے فقروں سے اس ملک کی...
کمال گنگا اشنان کمپنی لمیٹڈ – ابوعلیحہ
بلدیہ ٹاؤن میں ستمبر 2012 میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی سے 250 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے جس کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی قائم کی گئی
نئی جے آئی ٹی رپورٹ تفتیشی افسر سجاد سدوزئی نے ایڈیشنل سیشن جج غربی کی عدالت میں پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات...
میانوالی: چشمہ بیراج کے مقام پر مزید 6 لاوارث لاشیں ملی ہیں جس کے بعد ایک ماہ کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 34 ہو گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میانوالی میں چشمہ بیراج کے مقام سے 6 افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس حکام نے چشمہ بیراج سے ملنے والوں لاشوں کے اشتہارات دینے...
آج کے دن یعنیصرف 4 اپریل کو بھٹو مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ زندہ نہیں ہوتے۔۔باقی سال کے تمام دن زندہ و پائندہ دامت برکاتہ ہوتے ہیں۔۔
اللہ رب العزت اُردو محفل کو ہمیشہ بھٹو رکھے۔۔یعنی زندہ و پائندہ رکھے۔۔آمین
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے ۔ نادیہ ارشد
استحصال زدہ مظلوم عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا، یہ وہ مقصد ہے جو کم و بیش ہر سیاسی جماعت کے منشور کا حصہ ہے کیونکہ یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جسکی بنیاد پر سیاسی جماعتیں یا تحریکیں عوام کی نمائندگی حاصل کرتی ہیں لیکن اگر اس حقیقت پسندی...
چوی ساپ۔ تم اپنے لوگوں کو سنبھالوں۔۔
ملک میں آگ تم لوگوں نے لگائی ہے اور اب اس کے شعلے تم تک پہنچ چکے ہیں۔۔انشاء اللہ کراچی اور کراچی والوں کے دشمن نسیت و نابود ہوں گے۔۔۔
میرا فرعون جانتا ہی نہیں – ابوعلیحہ
قدیم چائینہ میں بادشاہوں اور لارڈز کی حفاظت کے لئے تربیت یافتہ سمورائے بطور محافظ تعینات کئے جاتے تھے۔ چائینہ میں شاولین ٹیمپل جیسے سینکڑوں مقامات پر ان سمورائے کی کڑی تربیت کی جاتی تھی۔ سالہا سال کی مشق اور محنت کے بعد ان کی جسمانی صلاحیتوں کا یہ عالم ہوتا...
سو فیصد حلال اور عین شرعی تقاضوں کے مطابق تیار کردہ جدید ترین چھترتھرو ٹیکنالوجی کا حامل طیارہ، مجاہدین اسلام کی اس کاوش نے یزیدی حکومت پر لرزہ طاری کردیا اور وہ مولانا گلی ڈنڈا کے مطالبات حلوے کے تھال میں منظور کرنے پر مجبور ہوئے۔۔
بشکریہ: ابو علیحہ Abu Aleeha
اس حلوہ گیری میں عزت اکابر بھی گئی – قمرعباس اعوان
27 فروری بروز اتوار کو ممتاز قادری کے وقت سے پہلے چالیسویں سے شروع ہونے والا کھیل آخر اپنے اختتام کو جا پہنچا۔ اور وہ مولوی حضرات جو وہاں سٹیج پر گرج رہے تھے بن برسے ہی ٹھنڈے ٹھنڈے گھروں کو سدھارے۔ اور ان مولویوں میں بہت سے بڑے بڑے نام جو جنازے...
اس حلوہ گیری میں عزت اکابر بھی گئی – قمرعباس اعوان
27 فروری بروز اتوار کو ممتاز قادری کے وقت سے پہلے چالیسویں سے شروع ہونے والا کھیل آخر اپنے اختتام کو جا پہنچا۔ اور وہ مولوی حضرات جو وہاں سٹیج پر گرج رہے تھے بن برسے ہی ٹھنڈے ٹھنڈے گھروں کو سدھارے۔ اور ان مولویوں میں بہت سے بڑے بڑے نام جو جنازے...