نتائج تلاش

  1. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    یہ لیں جناب آج موقع مل ہی گیا اور ہم نے آپ حضرات سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس کنفیوژن کو دور کرنے کے لئے ایک عدد ٹرانسفارمر خرید ہی لیا۔ چھ وولٹ کا ٹرانسفارمر تو نہیں ملا البتہ 7.5 وولٹ کا تھا ان کے پاس۔ ان کا کہنا تھا کہ چھ وولٹ کی جگہ یہ بھی چل جائے گا۔ لہٰذا وہی خرید لیا۔ اور گھر لاکر سرکٹ...
  2. رانا

    اسلام، مذاہب، زبانیں اور جغرافیہ

    ٹھیک ہے آپ احباب اپنی گفتگو جاری رکھیں خاکسار اس ٹاپک سے رخصت ہوتا ہے۔
  3. رانا

    اسلام، مذاہب، زبانیں اور جغرافیہ

    معذرت زیک بھائی میری انگریزی بہت خراب ہے میں اب بھی نہیں سمجھا کہ سکالر شپ سے یہاں کیا مراد ہے؟ میں اس لفظ کے صرف ایک عمومی مفہوم سے ہی واقف ہوں۔ ایک اندازہ لگایا تھا کہ شائد یہاں اسکالر شپ سے یہ مراد ہوگی۔ آپ پلیز وضاحت کردیں کہ آپ کی اس سے کیا مراد ہے؟ دوسری خونی رشتے سے خلیفہ بننے والی بات کا...
  4. رانا

    اسلام، مذاہب، زبانیں اور جغرافیہ

    سکالر شپ۔۔۔ میں سمجھا نہیں؟ تدوین: شائد آپ کی مراد ہے کہ اس فیلڈ کے کسی ماہر کی رائے۔ تو واقعی ایسا نہیں ہے ۔ لیکن اس فیلڈ کے ماہرین کی رائے پر صاحب کتاب نےدلائل سے تبصرہ کیا ہے اور نتائج اخذ کئے ہیں مزید خود اباروجینز سے ملاقات کرکے ان باتوں کا تجزیہ کیا ہے جو ان کے بارے میں ماہرین شائع کرتے...
  5. رانا

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    نور بہنا ایک بات عرض کردیتا ہوں اگر دل پر لگے تو عمل کرکے دیکھ لیجئے گا۔ مجھے جو بات سمجھ میں آتی ہے وہ یہ کہ یہ بے چینی اور کرب کی حالت جس کا آپ کو سامنا ہے یہ بھی خدا کی دین ہے۔ لیکن اس کی مثال اس اسٹیم کی ہے جس کو غلط راستہ دے دیا جائے تو ضائع ہوجاتی ہے اور درست راہ پر لگا دیا جائے تو بڑے...
  6. رانا

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    تو چلیں پھر واپس جاکر جہاں جہاں ”ناپسند“ کے کنکر پھینکے ہیں وہ صاف کریں۔ میری ریٹنگ شیٹ گندی کردی۔ گندہ بچہ۔:p
  7. رانا

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    ارے نہیں بھائی۔ مزاح کو سمجھا کریں یار۔ اسطرح کے خاکے تو صرف انہی کے لکھے جاتے ہیں جن سے اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔ اور درمیان میں کچھ ہلکی پھلکی باتیں دوستانہ رنگ میں مزاح کے انداز میں ڈال دی جاتی ہیں انہیں حقیقی تھوڑا ہی سمجھا جاتا ہے۔ اگر اگلا بندہ اس طرح سنجیدہ ہوجایا کرے تو مزاح کی یہ صنف...
  8. رانا

    اسلام، مذاہب، زبانیں اور جغرافیہ

    آسٹریلیا کے اباروجینز کے ہاں توحید کے تصور کے حوالے سے یہاں کچھ ڈسکس کیا گیا ہے۔ یہ کتاب نوے کے عشرے میں لکھی گئی تھی۔ مزید اس ٹاپک میں کوئی پیشرفت ہوئی ہو تو اسکا علم نہیں۔
  9. رانا

    اسلام، مذاہب، زبانیں اور جغرافیہ

    إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَإِن مِّنْ أُمَّةٍ إِلَّا خَلَا فِيهَا نَذِيرٌ ( سورہ فاطر۔24 ) ترجمہ: یقیناً ہم نے تجھے حق کے ساتھ بشیر اور نذیر بنا کر بھیجا ہے۔ اور کوئی امت نہیں مگر ضرور اس میں کوئی ڈرانے والا گزرا ہے۔
  10. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    ہاہاہا۔ روحانی بابا ایسی باتیں اور وہ بھی پیر کے آستانے پر پیر کے مریدوں کے سامنے۔:p میں تو حیران ہوں کہ انہوں نے آپ کو زندہ کیسے چھوڑ دیا۔:) ایسے مواقع پر کامیابی سے ہنسی دبالینا بھی کسی کرامت سے کم نہیں ہوتا۔:) ایک بات کسی پیر صاحب کے متعلق شائد پڑھی تھی یا سنی تھی کہ وہ بھی کوئی ایسی ہی...
  11. رانا

    سر!

    ہاہاہا۔:p ایسا ہی میرے ساتھ لیبارٹری کی جاب کے دوران ہوا تھا کہ وہاں رواج تھا کہ تمام میل اسٹاف فی میل اسٹاف کو کچھ نہ کچھ عیدی دیتا تھا۔ میری جاب کی پہلی عید وہاں آئی تو ایک فی میل ٹینکنیشن نے مجھ سے پوچھا تم کتنی عیدی دو گے، میں نے صاف جواب دے دیا کہ میں اپنے ہم عمروں کو عیدی نہیں دیتا۔ پتہ...
  12. رانا

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    واہ واہ جاسمن بہنا کیا کہنے۔ لاجواب۔ کاش ہمیں اس محاورے ”آپ تو چھپے رستم نکلے“ کا فی میل ورژن پتہ ہوتا تو اسے آپ کے لئے استعمال کرتے۔:) اتنا عمدہ لکھا ہے اور بعض جملے تو ایسی روانی اور بے ساختگی سے لکھے گئے ہیں کہ بے اختیار پڑھ کر ہنسی آگئی۔:) عزیزی بھائی کو ٹیگ تو کردینا تھا یا ڈر لگ رہا ہے؟:p
  13. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    بالکل ایسا ہی اس سرکٹ میں بھی ہوتا تھا جیسا کہ میں نے اوپر بھی وضاحت کی تھی کہ اس سرکٹ سے مسلسل کرنٹ حاصل نہیں ہوتا بلکہ سرکٹ آن ہوتے ہی صرف ایک جھٹکا لگتا تھا۔ سیل اور ٹرانسفارمر کے ساتھ شائد کچھ اور استعمال کیا ہو جو میں بھول رہا ہوں لیکن ٹرانسفارمر تو مجھے اس لئے نہیں بھول رہا کہ بعض چیزیں...
  14. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    کتاب والا سرکٹ بھی میں نے بعد میں انہی دنوں میں صدر میں بکتے دیکھا تھا۔ اور اسی کو دیکھ کر مجھے حیرت ہوئی تھی کہ اس کتاب میں اتنی جگہ تو نظر نہیں آتی کہ اس میں وہ ٹرانسفارمر جو میں نے استعمال کیا تھا وہ کھپایا جاسکے۔ اس کتاب میں تو واقعی کچھ اور استعمال کیا گیا تھا اور ہمیں تجسس ہی رہا کہ وہ کچھ...
  15. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    نہیں ذیشان بھائی۔ لیکن ایک بات ہے کہ آپ دونوں نے مجھے کنفیوز کردیا ہے۔:) اس لئے اب میں 99.9 فیصد یقین کے ساتھ کہوں گا کہ وہ ٹرانسفارمر ہی تھا۔ 0.1 فیصد کی رعایت اس لئے رکھ رہا ہوں کہ ایک تو آپ دونوں اس فیلڈ میں اچھی خاصی معلومات رکھتے ہیں دوسرا اس لئے کہ پرانی بات ہے شائد میں کچھ بھول رہا ہوں۔...
  16. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    امین بھائی وہ ٹرانسفارمر ہی تھا ۔ٹرانسفارمر والی بات اس لئے یقین سے کہہ رہا ہوں کہ ابھی تک ذہن پر یہ نقش ہے کہ لالوکھیت دس نمبر پر اترا تھا اور عرشی ریڈیو ہاؤس سے چھ وولٹ کے ٹرانسفارمر کا مطالبہ کیا تھا اور اس وقت تک میں نے صرف وہی ٹرانسفارمر دیکھے تھے جو بجلی کے کھمبوں کے ساتھ نظر آتے ہیں اس...
  17. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    اس ویڈیو کو دیکھ کر مجھے ایک بات یادآئی کہ کرنٹ کے ذریعے بندے پھڑکانے والا تجربہ تو خاکسار نے بھی اپنی کالج لائف میں کیا ہوا ہے اور ان دنوں میں خوب انجوائے کیا تھا۔لیکن اس سے بھی عجیب تر میرے ایک کزن کی اسی ترکیب میں ایک نئی اختراع تھی جس کا ہمیں بعد میں پتہ لگا اور ان کی اختراع پر عش عش...
  18. رانا

    ونڈوز 10 میں اردو صوتی کی بورڈ

    یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں۔
  19. رانا

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    قرآن شریف میں گذشتہ کتب کی جو باتیں دہرائی گئی لگتی ہیں وہ سرسری نظر سے مطالعہ کرنے کی وجہ سے لگتا ہے۔ ورنہ جہاں بھی قرآن پاک نے کوئی ایسی بات بیان کی ہے جو گذشتہ کتب میں بھی موجود ہے تو وہاں ضرور کوئی نہ کوئی نیا نکتہ بیان کیا گیا ہے یا گذشتہ کتب کی کسی غلطی کی طرف توجہ دلانے کے لئے قرآن شریف...
  20. رانا

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    واہ واہ جناب کیا روداد لکھی ہے۔ زبردست۔(y) جس محنت سے آپ گردن اونچی کرکے قیصرانی بھائی کے ہاتھوں بننے والی سیلفی میں جگہ پانے کی کوشش میں مصروف ہیں اس سے ہمیں اس کوشش کا بھی خوب اندازہ ہوگیا جو آپ نے ان سے گلے ملنے کے لئے کی ہوگی۔:p
Top