نتائج تلاش

  1. رانا

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    توبہ توبہ فاتح بھائی یہ کیسی بات منسوب کردی آپ نے خاکسار سے۔ متلی ہونے لگی ہے۔آپ نے اس خاکسار کو طالبان کب سے سمجھ لیا۔ بم سے پھٹنے کو سعادت سمجھنے والے طالبان بے ایمان ہوتے ہیں۔ بقول عرشی ملک بم باندھ کے مر جاتے ہیں حوروں کی طلب میں دیں سے نہیں کوئی بھی سرو کار نبی جیؐ
  2. رانا

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    ارے فاتح بھائی میں کوئی پطرس تھوڑا ہی ہوں کہ نویں کی کیمسٹری کی کتاب اب تک سنبھال کر رکھ چھوڑی ہوگی۔:p اور اتنی اسلامیات تو آپ نے بھی پڑھ ہی رکھی ہوگی کہ خالی میدان میں جاکر خود ہی اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنا شہادت نہیں خوکشی کہلاتی ہے۔:p اللہ معاف کرے "ایمانداری" جیسے مقدس لفظ کے بارے میں ایسے...
  3. رانا

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    شہادت تو مسجد کے دھماکے میں ہو یا کسی اور دھماکے میں وہ تو عین سعادت ہے۔ لیکن سینما کے دھماکے میں توبہ توبہ!! سوچ کر ہی جھرجھری آجاتی ہے۔:) سال بھر میں ایک آدھ ہی مووی دیکھنی ہوتی ہے اس کے لئے بندہ اس طرح کی موت کا خطرہ مول لے نا بھئی نا۔:p ونڈوز 10 پر بھی چوری کا مال چلتا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ...
  4. رانا

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    مجھے اس طرح کی سائنس فکشن موویز جن کا تعلق اسپیس سے یا دوسری دنیاؤں کی دریافت سے ہو بہت پسند ہیں لیکن جب سے ونڈوز 10 پر آیا ہوں چوری کے مال سے توبہ کرلی ہے۔ اس لئے میرے لئے یہ بتائیں کہ جائز طریقے سے کیسے دیکھی جاسکتی ہے۔ سینما کا مشورہ نہ دیجیے گا مجھے ڈر لگتا ہے کہ سینما کی چھت گر گئی یا بم...
  5. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    خاکسار نے جو ارادہ ظاہر کیا تھا کہ سورس کوڈ پر نظرثانی کرکے اسے شئیر کردوں گا لیکن مصروفیات ہیں کہ بڑھتی ہی جارہی ہیں۔ اب تو اس پر مزید کام کرنے کا موقع ملنے کی بھی کوئی امید نہیں ہے۔ اس لئے یہ فیصلہ کیا کہ سورس کوڈ پر نظر ثانی کوئی ایسی ضروری چیز نہیں کہ جس کی وجہ سے اسے مزید روک کررکھا جائے۔...
  6. رانا

    پیارے آقاﷺ کا بچپن

    ایک کتاب جس کا نام ہے ’’ہمارا آقا‘‘، اس میں آنحضرتﷺ کی مختصر سیرت و سوانح کہانی کے رنگ میں درج کی گئی ہے۔ اس میں سے کچھ واقعات جو پیارے آقاﷺ کے انتہائی معصوم اور پاکیزہ بچپن سے متعلق ہیں وہ شئیر کررہا ہوں۔ آنحضور صلی اللہ و علیہ وسلم کی سیرت کے واقعات تو جس رنگ میں بھی لکھے جائیں وہ رنگ امر...
  7. رانا

    اینڈرائیڈ اپلیکیشن بنانا سیکھنا

    پروگرامنگ کی بنیادیات کی ضرورت ہوگی۔ زبان جاوا چاہئے۔ اگر آپ نے مائکروسافٹ کی سی شارپ پر کچھ ہاتھ صاف کیا ہے تو جاوا میں زیادہ مشکل نہیں ہوگی۔ یہاں سے Android Studio ڈاون لوڈ کرلیں۔ سیکھنے کے لئے آنٹی لِنڈا کو تھوڑے سے پیسے دے دیں تو وہ یہاں بڑی اچھی کلاس کنڈکٹ کرادیں گی۔ مفت سیکھنا ہو ان...
  8. رانا

    اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات

    یہ خوبصورت اردو نعت ایک انڈو نیشین خاتون کی آواز میں۔ (انٹرنیشنل پیس سمپوزیم میں) ربط
  9. رانا

    کاپی پیسٹ شدہ گند

    کبھی کبھی اس بات کی بھی ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ نئے اراکین پر پانچ چھ سال پہلے والی پابندی دوبارہ لاگو کی جائے کہ جب تک سو سے زائد مراسلے نہ ہوجائیں مذہبی زمروں میں صرف جھانکنے کی اجازت ہو کُودنے کی نہیں۔
  10. رانا

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    عارف، کروم میں اوپر جس مسئلے کی آپ نے تصویری نشاندہی کی ہے اس حوالے سے یہ وضاحت کردوں کہ یہ مسئلہ جمیل نستعلیق کے موجودہ زیراستعمال فونٹ میں بھی ہے۔ دوسرا اس کا تعلق فانٹ سے شائد نہ ہو کیونکہ ابھی چند ماہ پیشتر تک کروم میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں تھا، لیکن کچھ ماہ سے کئی اردو بلاگز کی تحاریر کا...
  11. رانا

    تاسف میری نانی کے لیئے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان سے مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔
  12. رانا

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    بہت بہت خوش آمدید قیصرانی بھائی اور صائمہ بہنا۔:) قیصرانی بھائی کو بھی میں نے بہت مس کیا تھا کہ اور صائمہ بہنا کے جانے کا بھی بہت افسوس ہوا تھا کہ بعض نالائقوں کی نالائقیاں دل پر لے بیٹھیں حالانکہ ہر بندہ اس قابل نہیں ہوتا کہ اسکی بات کو اتنی اہمیت دی جائے کہ آپ محفل سے ہی روٹھ جائیں۔ محفل میں...
  13. رانا

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    محفلین خبردار ہوجائیں بھئی کہ اگر کوئی شامت کا مارا شزہ بہنا سے ملاقات کا ارادہ کربیٹھے تو گھر سے چائے پی کر جائے۔:p ڈرامہ تو مجھے بھی یاد نہیں صرف یہ ڈائلاگ ہی یاد تھا کردار شائد عابد کاشمیری نے کیا تھا۔ جن محفلین نے ڈرامہ نہیں دیکھا ہوا شائد انہیں یہ ڈائیلاگ لکھا ہوا سمجھ نہ آئے ان کے لئے...
  14. رانا

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    نیچے کے چند سوالیہ الفاظ دیکھ کر شائد بعض دوستوں کو پی ٹی وی کے ایک پرانے ڈرامے کا ایک کردار یاد آجائے۔:) چائے؟ نہیں؟ کیوں؟ اچھا!
  15. رانا

    مبارکباد عید کی رونقیں سلامت رہیں

    خیر مبارک نور بہنا۔ جزاک اللہ اتنی محبت سے عید کی خوشیوں میں یاد کرنے کے لئے۔ نور بہنا اور دیگر تمام محفلین کو بھی ہماری طرف سے بہت بہت دلی :eid1: اللہ تعالیٰ یہ عید سب کے لئے خوشیوں بھری اور بابرکت بنائے۔ آمین۔ ابھی عید کی نماز کے بعد ایک دوست نے ذکر کیا کہ منڈی میں جانور کم پڑگئے ہیں۔ سُن کر...
  16. رانا

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    بہت ہی عمدہ اور خوشگوار تحریر۔ زبردست نور بہنا۔ آج پتہ لگا کہ ایک تو نثرنگار اور اوپر سے شاعرہ بھی ہو، ایسی صورت میں جب ہلکی پھلکی مزاح کی چاشنی لئے تحریر نکلتی ہے تو واقعی رنگ رکھتی ہے۔ آپ کو گاہے گاہے اس صنف میں بھی طبع آزمائی کرتے رہنا چاہئے۔ اور جاسمن بہنا کی طرح آپ کا بھی یہ رنگ آج تک چھپا...
  17. رانا

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    ماہی بہنا آپریشن کتنے بجے ہے؟
  18. رانا

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ اپنا فضل اور رحم فرمائے اور آپ کی امی کو صحت و تندرستی والی لمبی فعال زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
  19. رانا

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    مزاح اور استہزا میں بہت فرق ہے۔ استہزا تو کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں ہوتا کہ حد ادب سے باہر ہوتاہے، چاہے کتنے ہی اعتماد کی فضا قائم ہو، استہزا کے بعد اس فضا کا وجود بھی نہیں ملے گا۔ باقی رہی یہ بات کہ مجھے یقین ہوگا کہ فاتح بھائی ناراض نہیں ہوں گے تو ایسی بات نہیں تھی۔ یہ بات آپ کی درست ہے کہ...
Top