یونس کافی بالز کو اچھا ٹائم کر رہا ہے۔ مگر اُس سے بال گیپ میں نہیں کھیلی جارہی۔ سیدھا فلیڈز کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے۔ اگر یونس بھی آج رنز کر گیا تو پاکستان کے تین اہم بیسٹمین اپنی فارم حاصل کر لیں گے۔ جو کہ سیمی فائنل میں کارآمد ہوگی۔
یونس کو اننگز کا آگاز کرنا چاہیے ۔ یوسف اور یونس دونوں مختلف انداز کے کھلاڑی ہیں۔ ہر کھلاڑی مار ڈھار والا بھی نہیں ہوتا۔ موجودہ پاکستانی ٹیم میں محمد یوسف سب سے زیادہ رن آوٹ ہونے والا کھلاڑی ہے۔ یونس بیک فٹ پر رہ کر کھیلتا ہے۔ جب کے یوسف فرنٹ فٹ پر۔
پاکستان ٹیم کسی کو فائدہ پہنچانے کی بجائے آسٹریلیا کو ہرانے میدان میں اترے، عامر سہیل
روزنامہ جنگ :-کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماضی کے عظیم اوپنر عامر سہیل نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں بھارت، پاکستان کو باہر کرنے کے لئے سری لنکا سے گروپ میچ ہار گیا تھا، پاکستان ٹیم اس قسم کی حرکتوں سے گریز کرے اور کسی...
ویسے پاکستان یونس خان سے بھی اننگز کا آغاز کراسکتا ہے۔ کیونکہ ہر میچ میں اُس کو 4 سے 7 اوورز میں آ کر ہی تو بیٹنگ کرنی ہوتی ہے۔ پاکستان کے اوپنز کبھی بھی 10 اوورز تک اننگز کو لے کر جاتے ہی نہیں ہیں۔