نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    بھارت کا سٹار بیسٹمین سچن ڈنڈولکر فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے ان فٹ۔ شرما بھی میچ سے باہر۔بھارت آج ویسٹ انڈیز سے اپنی عزت بچانے کے لئے کھیلے گا۔
  2. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    عمر گل کی پہلی وکٹ
  3. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    یہ سکور 40 اوورز میں پورا کر لینا ہے آسٹریلیا نے۔ آصف کی ایک سال کے بعد واپسی ہوئی ہے۔ وہ کوئی کمال نہیں دیکھا سکتا۔ عامر پاکستان کو عام طور پر کو پہلی وکٹ لے کر دیتا ہے اور وہ آرام کر رہا ہے۔
  4. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ آسٹریلیا پاکستان کو سبق دے گا کے اس طرح کی وکٹ پر بیٹنگ کیسےکی جاتی ہے۔ پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرانے کی خوشی اور مستی سے ہی باہر نہیں نکل پائی ابھی تک۔ آسٹریلیا کی ٹیم یہ میچ فکس کرکے ہی ہارے تو ہارے ورنہ اور کوئی چانس نہیں ہے۔ :)
  5. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آسٹریلیا نے یہ ٹارگٹ میرے خیال سے 40 اوورز میں پورا کر لینا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم کے خلاف 250 رنز سے کم کا ٹارگٹ کسی اہمیت کا حامل نہیں ہوتا۔ آسٹریلیا پاکستان کو سبق دے گا کے اس طرح کی وکٹ پر بیٹنگ کیسےکی جاتی ہے۔ پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرانے کی خوشی اور مستی سے ہی باہر نہیں نکل پائی ابھی تک۔
  6. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    رانا نے سب کو شرمندہ کر دیا۔ پہلی ہی بال پر چوکا۔
  7. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    مصباح صاحب بھی آوٹ خود ہی وکٹ کو پاؤں مار دیا۔ کیا بات ہے جناب کی۔
  8. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    پاکستانی ٹیم کا 100 % یہی ارادہ ہے۔ اتنی خراب اور سُست بیٹنگ پاکستان جیسی غیر مستقل مزاج ٹیم ہی کر سکتی ہے۔
  9. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    12 بالز باقی اور پاکستان کی ٹیم مر مر کر 200 رنز بنانے کی کوشش میں مصروف۔
  10. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    210 تک یہ بنا سکیں گے۔ مصباح صاحب 48 اوور کی دوسری بال کو آرام سے وکٹ کیپر کے پاس بغیر کھیلے جانے دیتے ہوئے۔
  11. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    مصباح تو آج بہت مسکرا مسکرا کر کھیل رہا ہے۔
  12. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    اب عمر اکمل کیا کرئے گا۔ اُس کے حصہ میں 3 اوورز ہی آئے ہیں
  13. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    ایک بابا تو گیا۔ یوسف صاحب آپ آرام کریں اب
  14. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    یوسف اور مصباح دونوں ٹیم میں اپنی جگہ پکی کرنے کے چکر میں ہیں۔ کے دیکھو ہم نے تو ناٹ آوٹ 50 رنز بنائے ہیں۔ اس طرح کی بیٹنگ سے ٹیم اگر میچ جیت جائے تو پھر مخالف ٹیم کی بدقسمتی ہی ہوگی۔
  15. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    چھکا تو دور کی بات ہے چوکے مارتے ہوئے بھی نظر نہیں آتے
  16. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آخری 28 بالز باقی ہیں ۔
  17. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آوٹ بھی نہیں ہورہے کے کسی اور کو ہی موقع مل جائے۔ ٹیم میں دونوں اپنی جگہ پکی کرنے کے چکر میں ہیں۔ کے دیکھو ہم نے تو ناٹ آوٹ 50 رنز بنائے ہیں۔ اور وکٹ بیٹنگ کے لئے مشکل تھی
  18. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    یار عمر اکمل کا کیا قصور پے بھائی۔ اُس کو ہی یوسف کی جگہ پر بھیج دیتے۔ اگر یہی کچھ کرنا تھا تو وہ جان مار کر کھیلتا ہے۔ ان دونوں بابوں میں تو بڑی ہٹ مارنے کے لئے جان ہی نہیں رہی۔
  19. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    یہ واقعی ہی ٹیسٹ میچ کی طرح کھیل رہے ہیں۔ ان دونوں کو پاکستانی 20/20 ٹیم میں نہیں ہونا چاہیئے۔ ون ڈے میں ہی برداشت ہوجائیں تو بہت ہے
  20. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    جو بھی ٹیم یہ میچ جیتے گی وہ اِسی میدان پر سیمی فائنل اور فائنل بھی کھیلے گی۔
Top