نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 فائنل - آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    آسٹریلیا نے آج انگینڈ کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی ہارا کر کرکٹ کھیلنے کا سبق پڑھا دیا ہے۔ اور پاکستانی ٹیم کو یہ بھی بتایا ہے کہ اپنے سے کم درجہ کی ٹیم کو کس طرح آسانی کے ساتھ آوٹ کلاس کیا جاتا ہے۔ آسٹریلیا حقیقی معنی میں چیمپینز ٹرافی جیتنے کا مستحق تھا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی...
  2. قمراحمد

    کرکٹ کیلنڈر2010

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ [نومبر 2009] کرکٹ سیریز (متحدہ عرب امارات) منگل 3 نومبر--- پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ --- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ) جمعہ 6 نومبر--- دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ --- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ) پیر 9 نومبر--- تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ --- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ) جمعرات 12 نومبر--- پہلا...
  3. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    میرا سارا موڈ خراب کردیا ہے۔ آسٹر یلیا نیوزی لینڈ کو کرکٹ کھیلانا سیکھائے گا۔ آسٹریلیا دوسری بار مسلسل ٹورنامنٹ جیت لے گا۔ پاکستان بس بھارت کو ہارا کر خوش ہو لے۔ 20/20 جیتنے کے بعد کی ساری مستی کا دی اینڈ کر دیا۔
  4. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    یونس خان نے جو کیچ چھوڑا ہے اُس نے پاکستان کی آُمیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔
  5. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    پاکستانی ٹیم کو اُس کی اوقات یاد کرادی ہے نیوزی لینڈ نے۔ یہ جان بوجھ کر آسڑیلیا سے ہارے تھے تا کہ بھارت باہر ہو اور ان کا نیوزی لینڈ سے سمیی فائنل ہو۔ یہ نیوزی لینڈ کو آسان لے رہے تھے۔ مگر ان کی ساری مستی نکال دی ہے۔
  6. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    پاکستانی ٹیم اگر اس نیوزی لینڈ کی ٹیم سے نہیں جیت سکتی تو کسی اور سے بھی نہیں جیتنا چاہئیے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے 3 اہم کھلاڑی ان فٹ تھے۔ ان کی تو ٹیم بھی پوری نہیں تھی۔
  7. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    پہلے بھارت مذاق بناتا تھا ہمارا ورلڈ کپ میں کے ہم اُن سے کبھی نہیں جیتے ہیں۔ اور اب نیوزی لینڈ مذاق بنائے گا کے پاکستان ہم سے چیمپینز ٹرافی میں کبھی نہیں جیتا
  8. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    جس کا کیچ چھوڑا تھا اُس نے عمر گل کی تین بال 14 رنز بنا دئیے ہیں
  9. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    لیں جی یونس کا کیچ چھوڑنا کام آگیا نیوزی لینڈ کے۔
  10. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    پاکستان کا کام ہو گیا آج۔ خوداعتمادی لے ڈوبی ہے ان کو۔ نیوزی لینڈ تبھی ہار سکتا ہے کے ایک ہی اوور میں 3 ایک ساتھ آوٹ ہوں۔ نوبال کی لائین لگا دی ہے رانا نے بھی۔
  11. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ کے حق میں ہی ہے پاور پلے۔ 6 وکٹیں باقی ہیں۔ کیچ چھوڑ دیا ہے سیٹ بیسٹمین کا۔
  12. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    رن آوٹ بھی مس۔ ایک ہی اوور میں دو آوٹ کرنے کے چانس مس کردیئے۔
  13. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    یونس خان نے کیچ چھوڑ دیا۔ دنیا کا سب سے آسان کیچ تھا یار
  14. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    نیوزی لیںڈ 32 اوورز کے اختتام پر 4/136 ٹارگٹ 234
  15. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    آفریدی کا کمال بولڈ کردیا۔ چوتھا بھی گیا
  16. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا۔ نیوزی لینڈ جیت کی طرف اپنا سفر تیزی سے پورا کرتے ہوئے
  17. قمراحمد

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    پاکستان کو وکٹ لینی ہوگی ایک دو اوور میں
Top