نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    انتہائی کمال کی ویب سائٹ ڈومین ٹولز ڈاٹ کام

    ڈومین ٹولز ڈاٹ کام آپ یہاں جا کر کسی بھی ویب سائٹ کا نام لکھیں اور اس کی تما م کی ہسٹری کے متعلق جان لیں۔ یہ کس کے نام پر رجسٹر ہے۔ اس کے مالک کا ایڈریس فون نمبر، رابطہ ۔ای میل۔ یہاں‌آپ اس کی سابقہ ہسٹری کے متعلق بھی جان سکتے ہیں۔ مجھے یہ اتفاق سے ملی تھی اس کا فائدہ بھی ملا۔
  2. عمران القادری

    کیا اس ٹائپنگ ٹیوٹر کا ونڈوز کے ساتھ استعمال ممکن ہے تو کیسے؟

    مجھے تو ایس محسوس ہورہا ہے کہ مجھے اردو ٹائپنگ ٹیوٹر نہیں ملے گا کہیں سے خود ہی کوئی تیار کرنے کی کوشش کرنی پڑے گی۔
  3. عمران القادری

    کیا اس ٹائپنگ ٹیوٹر کا ونڈوز کے ساتھ استعمال ممکن ہے تو کیسے؟

    عارف کریم تم نے جو ٹیوٹر مہیا کیے ہیں ان میں سے پہلے میں‌صرف چند جملے ہیں اس کے بعد یہ ختم۔ دوسرے والا انسٹال ہو جاتا ہے لیکن رن نہیں‌ہوتا ۔ تیسرا والا وہ تو ایک کوڈ کی طرح جس کو شاید نیا ٹیوٹر بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے یا تھا۔
  4. عمران القادری

    کیا اس ٹائپنگ ٹیوٹر کا ونڈوز کے ساتھ استعمال ممکن ہے تو کیسے؟

    کیا اس ٹائپنگ ٹیوٹر کا ونڈوز کے ساتھ استعمال ممکن ہے تو کیسے؟ معلوم نہیں کہ یہ کس طرح کی زپ فائل ہے۔ urdutypingtutor-ver-0.01-prealpha.tar میں کافی دیر سے اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کی تلاش کر رہا ہوں لیکن ابھی تک صرف مندرجہ بالا اردو ٹیوٹر کے علاوہ کوئی بھی نہیں مل پایا۔ کیا کوئی ٹائپنگ ٹیوٹر موجود ہے۔
  5. عمران القادری

    اردو ویب پر ڈیمو انسٹالیشنز!

    میرے رائے یہ ہے کہ آپ ان تمام سافٹویرز کے بیرونی اپ لوڈنگ لنکس مہیا کر دیں تا کہ بوقت ضرورت کام آ سکیں۔ میرے رائے پر عمل ہو جائے تو وارے نیارے ہیں۔ شکریہ محمد عمران لطیف القادری
  6. عمران القادری

    قولِ فیصل: ٹائپنگ اپ ڈیٹس

    ماشاء اللہ ۔ پراجیکٹ کی ٹائپنگ تو مکمل ہو چکی ہے۔
  7. عمران القادری

    ڈروبو

    میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھ کر اور سن کر اس کی تفصیل تو ذرا یہاں پر پوسٹ کردے۔ بہت شکریہ
  8. عمران القادری

    ڈروبو

    میرے سسٹم کی آواز جو ہے جو سنائی نہیں دے رہی کوئی دوست جس کے پاس فضول وقت ہے وہ اس پر صرف کرے اور سب کا بھلا کردے۔
  9. عمران القادری

    جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    میری طرف سے تمام اراکین محفل اور تمام اہل اسلام کو عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو۔
  10. عمران القادری

    جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    اے آمنہ رضی اللہ عنہا کے لال صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیرا آنا مبارک ہو
  11. عمران القادری

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بلاگنگ کیا ہے؟ اردو ٹیچر بلاگ پر اس سوال کا جواب۔
  12. عمران القادری

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    محترم میں تلاش کرتا ہوں لیکن میرا خیال میں میرے والے صوتی کی بورڈ کے ساتھ کوئی مسئلہ درپیش ہے اس لئے یہ صحیح نہیں‌لکھ رہا۔ میں بہتری لانے کی کوشش کرتا ورنہ پھر کرلپ کے علاوہ کسی اور کا بناہوا کی بورڈ استعمال کرنا پڑے گا۔ آپ کی تجویز کی وجہ سے مجھے یہ حل سوجھا ہے۔
  13. عمران القادری

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    محترم میں کرلپ والوں کا صوتی کی بورڈ استعمال کرتا ہوں۔
  14. عمران القادری

    ورڈ پریس 2.7کیلئے اردو ایڈیٹر پلگ ان میں اضافی سہولتیں

    میں نبیل بھائی کا تیار کردہ ورڈ پریس اردو ایدیٹر 7۔2 بلاگ میں اپلوڈ کر لیا اسے ایکیٹو بھی کر لیا۔ ایکٹو کرنےکے بعد اس کی آپشنز بھی آن کر کے اپڈیٹ کرلی لیکن یہ تو کسی بھی جگہ نطر ہی نہیں ا۔میرے ایڈیٹر ز جیسے پہلے تھے ویسے ہی اب بھی ہیں
  15. عمران القادری

    اپنے منتخب چالو موضوعات تک رسائی کیسے ممکن بنائیں۔

    مجھے اکثر یہ الجھن ہوئی کہ جب میں نے کسی تھریڈمیں پوسٹ کیا اور مجھے امید ہے کہ اس پوسٹ کا مجھے رپلائی ملے گا ۔ لیکن تمام وقت محفل پر صرف دو یا تین پوسٹ ہی تو نہیں کرتا کئی پوسٹ کرتا ہوں اب مجھے اپنی ضروری پوسٹ کا ربط یاد رکھنا یا اس کا موضوع یاد رکھنا ممکن نہیں ۔ کیونکہ ایک ہی وقت میں کئی...
  16. عمران القادری

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    ایم ایس ورڈ میں جب ئے لکھا جائے تو ء ے کا آپس میں جوڑ نہیں بنتا۔ بلکہ دونوں علیحدہ علیحدہ رہتے ہیں ۔ ء ے
  17. عمران القادری

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    شکریہ عویدص میں یہ ورژن چیک کرتا ہوں۔
  18. عمران القادری

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    ایم ایس ورڈ میں اگر ئے لکھا جائے تو ء ، ے کا جوڑ نہیں بنتا بلکہ دونوں علٰیحدہ (ء ے( ہی رہتے ہیں۔
Top