نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اگر یہ والا تربوز بھی کسی اچھے علاقے کا پیداکردہ ہو تو یہ بھی کھانے کے قابل ہوتا ہے۔
  2. عمران القادری

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    زندگی کو ایسے گذارو کے دوسروں تم پر رشک کریں۔
  3. عمران القادری

    آنکھ ہے کہ رنگوں کی برسات

    بہت ڈفرنٹ موضوع منتخب کیا ہے۔
  4. عمران القادری

    اعلانات

    میں انتظار کروں گا۔
  5. عمران القادری

    وحدت الوجود

    میں نے عمومآ دیکھا ہے کہ اس طرح کے مسائل کے حوالے سے جب بھی ان سے یہ کہا جاتا ہے کہ اس کو آسان پیرائے میں بیان کیجئے تو بات کو فلسفیانہ رنگ دے کر الجھا دیا جاتا ہے۔لیکن بات واضح نہیں کی جاتی۔
  6. عمران القادری

    اقوالِ زریں

    نماز پڑھا کرو نماز ادا کرنے دل کو ذہن کو سکون ملتا ہے۔
  7. عمران القادری

    میرے ابو کی خطاطی

    ماشاء اللہ ۔
  8. عمران القادری

    مرکز فضیلت اور کرلپ ۔۔۔۔۔

    یہ ایسا کیا کرنا چاہ رہے ہیں جو دھماکہ محسوس ہور ہا ہے۔
  9. عمران القادری

    ایک انتہائی حیرت انگیز خبر!

    ماشاء اللہ میں پرانے ورژن میں ٹرائی کر کر کے تھک گیا تھا لیکن کام نہیں بنا اب نیا ورژن چیک کرتے ہیں
  10. عمران القادری

    علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق ۔۔۔

    میں نے علوی نستعلیق استعمال کیا ہے اس میں صرف دو خامیاں نوٹ کی ہیں اب معلوم نہیں کہ ان کو درست کیا گیا ہے کہ نہیں
  11. عمران القادری

    مشن ٹو اسلام آباد

    جب ہم سب کی مشترک یہ سوچ ہو گی کہ ہم کو ایک لیڈر چاہیے جو ہمارے ملک کو بطور سب کئ لیے ایک مثال بنا دے۔ تبھی ایسا ممکن ہو گا کہ ہم ایک لیڈر اپنی آنکھوں کہ سامنے دیکھ سکیں۔
  12. عمران القادری

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    مسٹر بین کی شرارتین دیکھنے والی ہوتیں ہیں۔کبھی اچھی اور کبھی انتہائی بونگی
  13. عمران القادری

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    پاکستان زندہ باد اردو تو سلامت رہے تاقیامت رہے۔انشاء اللہ
  14. عمران القادری

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    ماشاء اللہ وہ کام جو ابھی دوسرے صرف سوچ رہے تھے آپ کر دکھا ۔ مبارک اسے جاری رکھے گا۔ درمیان نہیں چھوڑنا ۔ اللہ کانام لیں اورجاری رکھیں۔
  15. عمران القادری

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر کا موسم ٹھنڈا اندر کا گرم
  16. عمران القادری

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    رات کا اندھیرا ہے خوب ۔دل تو چاہتاہے کہ چھت پر جا کر گھوم کر آؤں۔ اور ٹائم ہوا ہے۔2:23am
  17. عمران القادری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    سوچنا کیا ہے۔ کھانا برے طریقے ساکھایا اب پیٹ گڑ گڑ کر رہا ہے۔ ویسے تھا وہ بہت مزے دار۔
  18. عمران القادری

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میں ورڈ پریس کے تھیم گرین لائٹ کا اردو ترجمہ کر رہا ہوں جو کہ ایک انتہائی خوبصورت اور پیارا تھیم ہے۔ آپ میرے بلاگ پر تشریف لائیں اور اپنے تبصرے لکھ کر اپنے تاثرات سے آگاہ کریں۔شکریہ عمران الحسینی میرا بلاگ http://www.urduteacher.co.cc
  19. عمران القادری

    تھانہ اردو محفل

    بھی تھانیدار کہاں گیا ہماری کون رپورٹ درج کرے گا۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top