پہلے آپ یہ سوچیں کہ میں نے اپنے موضوع کا یہ نام کیوں رکھا۔
زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں صرف میں نے اپنی تحریر باتدبیرکو مزاح کا رنگ دینے کے لیے یہ عنوان چنا ہے۔
پہلے تو نبیل بھیا اس اعتراض وارد کریں گے کہ ہم اتنے اہم موضوع میں مزاح کو کیوں داخل کردیا۔ یہ بھی کوئی بات ہے۔ بھئی اس میں پریشانی والی...