ایک شاعر دوست سے میں نے ایک دفعہ گلہ کیا کہ ملتے ہی نہیں ہو..... اس نے جواب دیا
کبھی وصل طاری ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کبھی ہجر ..
میں اس پہ یہ اضافہ کرتا ہوں کہ ہفتوں گزر جاتے ہیں کہ ہم لوگ خود سے ہی نہیں مل پاتے..
گاہے غم جاناں.. گاہے غم دوراں
ایسے میں آپ جیسے مہربان بزرگ اس سایے کی طرح ہوتے...