You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
اطمینان اگر دولت میں ہوتا تو سکون کبھی سجدوں میں میسر نہ ہوتا ....
-
کچھ لوگ اتنے بھوکے ہوتے ہیں کہ دوسروں کی خوشیاں تک کھا جاتے ہیں ...
-
زندگی نفرتوں اور اختلافات میں ضائع نہ کریں .....
-
بچے انسانی معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں اور معاشرئے کے دیگر افراد کی طرح ان کا بھی ایک اخلاقی مقام اور معاشرتی درجہ ہے ...
-
والد کے انتقال کے بعد بیٹوں پر لازم ہے کہ والد کی بیٹیوں (اپنی بہنوں) کو وراثت کا پورا پورا حق ان کے حوالے کریں ....
-
25 فروری 1948ء پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے اردو زبان کو پاکستان کی قومی زبان قرار دے دیا ...
-
اختیار، طاقت اور دولت ایسی چیزیں ہیں جن کے ملنے سے لوگ بدلتے نہیں بلکہ بے نقاب ہو جاتے ہیں ...
-
جس معاشرہ میں نیک نیتی، روشن خیالی اور حسنِ عمل کی توانائی کی نورانی فضا چھائی ہوئی ہو گی اسی کو اچھا معاشرہ کہا جائے گا ...
-
لوگوں کے گھروں میں اندھے بن کر داخل ہو اور گونگے بن کر نکلو ...
-
احتیاط سے محبت کرنا یا محبت سے احتیاط کرنا ...
-
وہ صورتوں کی بات کرتے تھے ...جنکی خود کی سیرتوں کے رنگ کالے تھے ...
-
انسانیت قضا کر کے لوگ مصلے اٹھائے پھرتے ہیں ...
-
نظر شیطان کے زہریلے تیروں میں سے ایک تیر ہے ...
-
محبت کا مزہ تب ہے جب محبوب مہربان بن جائے ...
-
محبت کا مزہ تب ہے جب محبوب مہربان بن جائے ...
-
رزق کی برکت اور فراوانی، نیت کی فراوانی سے متصل ہوتی ہے ...
-
اللہ کی محبت کا مفہوم یہ ہے کہ جو چیزیں اس سے دور کرے ان سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرو ...
-
معاشرہ ابھی زندہ ہے اس میں بسنے والے افراد کے ذہن اور دل مردہ نہیں ہیں ...
-
جنگل آزاد ہوتا ہے پر معاشرہ نہیں...
-