نتائج تلاش

  1. حسن حسین

    محبت طہارت کا نام ہے … اسے غلاظت میں تلاش نہیں کرو !! …

    محبت طہارت کا نام ہے … اسے غلاظت میں تلاش نہیں کرو !! …
  2. حسن حسین

    لوگ پیار کے لیئے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لیئے .... بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا...

    لوگ پیار کے لیئے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لیئے .... بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں کو استعمال کیا جائے....
  3. حسن حسین

    میری زندگی کا سب سے خوبصورت فیصلہ ہوتم .... اور یہ بات سمجھاتے سمجھاتے میں تھک چکا ہوں بہت ....

    میری زندگی کا سب سے خوبصورت فیصلہ ہوتم .... اور یہ بات سمجھاتے سمجھاتے میں تھک چکا ہوں بہت ....
  4. حسن حسین

    انسان مکان بدلتا ہے، لباس بدلتا ہے، تعلقات بدلتا ہے، پھر بھی دُکھی ہے کیونکہ وہ اپنا "رویہ" نہیں...

    انسان مکان بدلتا ہے، لباس بدلتا ہے، تعلقات بدلتا ہے، پھر بھی دُکھی ہے کیونکہ وہ اپنا "رویہ" نہیں بدلتا ..
  5. حسن حسین

    ہم سے پوچھو نہ راستے گھر کے ... . ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے! ...

    ہم سے پوچھو نہ راستے گھر کے ... . ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے! ...
  6. حسن حسین

    کچھ لوگ خطوں کی طرح ہوتے ہیں کہ جنہیں بار بار پڑھ کر بھی دل نہیں بھرتا....

    کچھ لوگ خطوں کی طرح ہوتے ہیں کہ جنہیں بار بار پڑھ کر بھی دل نہیں بھرتا....
  7. حسن حسین

    وقت کی طرح تھا وہ ........... کبھی ملا ہی نہیں .........

    وقت کی طرح تھا وہ ........... کبھی ملا ہی نہیں .........
  8. حسن حسین

    وہ انسان روح کے ویرانے سے کبھی باہر نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لئے کسی کی جھولی میں دکھ...

    وہ انسان روح کے ویرانے سے کبھی باہر نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لئے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں....
Top