نتائج تلاش

  1. محمد احمد مصطفوی

    تعارف اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    گھر میں اردو پنجابی،سندھی اور سراٸیکی بولتے ہیں ،بلوچی اور کشمیری بھی سمجھ لیتے ہیں انشا۶ اللہ جلد مزید زبانوں والیاں بھی آجاٸیں گی
  2. محمد احمد مصطفوی

    تعارف اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    میرا نام محمد احمد ہے اردو محفل کے نام اور معیاری تحاریر نے متاثر کیا پنجابی جٹ ہوں لیکن اردو سے تعلق 1974 سے ہے جب کچی جماعت میں ماسٹر محمد رفیق صاحب کی شاگردی میں گورنمنٹ پراٸمری سکول چک 119 ضلع رحیم یار خان سے اردو میں تختی لکھنا شروع کی۔اردو ادب سے میرا عشق بچپن اور جوانی سے ہوتا ہوا...
  3. محمد احمد مصطفوی

    رب تک کیسے پہنچا جائے

    ‏پروردگار عالم کی سب سے اشرف اور افضل مخلوق اور خلقت کا سرسبز و شاداب پُھول انسان ہے، اور صرف انسان ہی وہ مخلوق ہے جسے خالقِ کائنات نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے علاوہ تمام مخلوقات کو لفظ ’’ کُنْ ‘‘ سے وجود بخشا۔ ہمیں انسان کی عزت و تکریم کا حکم ہے ایسا کرنے کو اللہ پسند کرتا ہے اللہ نے ہر انسان...
  4. محمد احمد مصطفوی

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    اللہ پاک ہمیں شعور عطا فرمائے شاعری اچھی ہے لیکن کون کافر ہے اس کو سمجھنے کے لیے علماء کی بجائے قرآن پڑھ کر معلوم کر لیں قرآن میں سورة الماٸدہ کافر ، ظالم اور فاسق کے متعلق واضح راہنماٸ کرتی ہے قرآن کریم میں اللہ کریم نے کافر کی تعریف یوں کی ہے؟ وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ...
Top