شمشاد بھائی
بات صرف اتنی ہے
صباحالخیر گڈمورننگ وغیرہ
اور مساء الخیر
کی جگہ پسندیدہ لفظ السلام علیکم ہے ۔جس کا مطلب سراسر سلامتی ہے وقت کی کو ئی قید نہیں
جبکہ مذکورہ بالا کلمات میں صبح اور شام کی قید ہے
مجھے تو سمجھ ہی نہیںآتی کہ کس کو درست سمجھو کس غلط
اللہ ہی ہمیںصحیح راہ دکھائے اور قوم کو بھی سمجھ عطا فر مائے
اللہ کسی قوم کے حکمران ان کی حالات کیمطابق بناتے ہیں
شمشاد بھائی وہ کو نسا منتر ہے جسے پڑھ کر آپ محفل پر تشریف لاتے ہیں
جس کی وجہ سے آپ کے دل ودماغ کے دہانے وا ہو جا تے ہیںاور پھر آپ پو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر...