بہت زبر دست خیال ہے
یہ پیغام اس تر تیب کے ساتھ ساتھ جو آپ نے بتائی
یوںبھی اضا فہ کیا جائے کہ
جس کے پا س بھی ویب سائٹ کی سہولت وہ اپنی اپنی ویب سائٹ پر اس حوالہ سے گفتگو کرے اور احتجاج ریکاڑد کرائے
اور میں بھی اپنی ویب سائٹ پر اس حوالہ سے محنت کرنے کے لئے تیار ہوںاور جو بھی مجھ سے بن پڑا...