نتائج تلاش

  1. ص

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    صرف کبھی کبھار واک کرتی ہوئی افغانستان کی طرف نکل جاتی تھی :)
  2. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب ان لمحوں کو سینے سے لگا لیں جو اپنے ساتھ تنہا ہوگئے ہیں اطہر نفیس
  3. ص

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    عافیہ صدیقی طالبان کی ترجیحات میں ہمیشہ سر فہرست رہی ہے آئی ونڈر واے ؟
  4. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صبح ہوتے ہی سنبھل جاتے ہیں رات کو دل نہ دکھا ہو جیسے فرید جاوید
  5. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہاں کی روشنیوں نے بھی ظلم ڈھائے بہت میں اس گلی میں اکیلا تھا اور سائے بہت شکیب جلالی
  6. ص

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    آمریت کا دور چل رہا تھا کیا ؟ درباریوں کی حالت خاصی نازک لگ رہی ہے :terror:
  7. ص

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    اچھا رند ہے ڈی ہائیڈریٹیڈ لگ رہا ہے :eek:
  8. ص

    حفاظتی ٹیکوں کا کورس

    میں نے تدوین کر دی ہے مہینے ہے
  9. ص

    حفاظتی ٹیکوں کا کورس

    بالکل غلط کہا گیا ہمارے ہاں شائد بارہ سے تیرہ ماہ کی عمر میں دی جاتی ہے
  10. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سچائی کا حوالہ مانگوں ؟ جہاں جن کے طفیل یہ شعر پڑھا تھا وہاں تو ثبوت سمیت سچائی ثابت تھی :)
  11. ص

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    نام سے تو حضرت فاتح رحمتہ اللہ علیہ بڑی مذہبی شخصیت لگ رہے ہیں ان کا دربار کہاں واقع ہے ؟؟؟
  12. ص

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    پھر تو پہلا حق میرا ہوا پردیس میں ہوں تو میرا خیال سب سےپہلے آنا چاہیے :)
  13. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    آج تو محفل میں اوور ڈوذڈ ہوگئی کچھ زیادہ ہی تبصرے کر لئے :)
  14. ص

    محفل کی روح سے ملاقات

    ایک یا دو ؟؟
  15. ص

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    کس پر لکھوں ؟؟؟؟؟
  16. ص

    باقر زیدی ::::: ذکر اُس کا اگر پیکرِ اشعار میں آوے ::::: Baquer Zaidi

    خوب اُس حُسنِ بَلاخیز میں اوصاف بہت ہیں اِک وصفِ محبت بھی مگر یار میں آوے
  17. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    مجھے تو بہت اچھی لگ رہی ہے آپ کے پاس دیکھنے والی آنکھ نہیں ہے :cool:
  18. ص

    محفل کی روح سے ملاقات

    ابن سعید بھائی ایک روداد تو آپ کو بھی لکھنی چاہیے
  19. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    آپ کو میرا چاند سفید نہیں لگا ؟؟؟:sneaky:
  20. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    یہ لیڈر پارٹی بدل چکے ہیں اور اب آپ کی پارٹی میں ہیں :)
Top